فی الحال ہم اسے تعریف و ستائش کے زمرے میں ڈال رہے ہیں، لہٰذا یہ سوال اہم ہو جاتا ہے کہ بتائیں رشوت حسنہ کے طور پر کیا پیش کیا جائے؟ :) :) :)
آوارگی میں حد سے گزر جانا چاہیے
لیکن کبھی کبھار تو گھر جانا چاہیے
کے مصداق، تھوڑی سی بے ایمانی، تھوڑی سی بد پرہیزی، اور خود سے نظریں چرا کر کچھ کھا لینے...