نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہو گئی نہ بے ایمانی۔ اپنے کباب تو خاموشی سے کھا لیے، ترکیب تو کیا تصویر کی بھی بھنک نہ لگنے دی۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    انٹرنیٹ منقطع ہونے سے بار بار لاگن کیوں ہونا پڑ رہا ہے؟ محفل میں لاگن ہوتے ہوئے دائمی داخلے کا چیک باکس چیک کر دیں تو ایسی نوبت نہیں آئے گی۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بے چارے ملائی میں رلے ہوئے کباب، انھوں نے کتنوں کے رال ٹپکائے، کتنے ٹشو پیپروں کا نقصان کرایا۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بارک اللہ! یا پتر! :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ویسے تازہ ترین کون سی تصویر دیکھی جس پر رال ٹپک گئی ہو؟ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آپ نے دعائے مسلسل کی بات کی تو ہم نے دائمی لوپ میں دعا لکھ دی، جو مسلسل جاری رہے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یعنی اب پھر سے موقع دیا جا رہا ہے کہ ہم اپنی تعریف آپ کریں اور یہ یاد دہانی کرائیں کہ کھانا تو ٹھیک ہی بنا لیتے ہیں بٹیا۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    #!/usr/bin/env ruby loop do Rutine.dua Person.new("Shagufta Bitiya") end
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ماندہ دال کی کیا تصویر بناتے بٹیا؟ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیف حالک یا اختی؟ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہاں بٹیا ہم نے ڈنر کا قلع قمع کر دیا۔ اب آپ کے یاد دلانے پر کھانا چولہے سے اٹھا کر فریج میں رکھ آتے ہیں جا کر۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یا الٰہی خیر!!! :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا اور بھتیجا پارٹی کیسے ہیں؟ :) :) :)
  14. ابن سعید

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام! تبسم بٹیا، محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور محفلین آپ کے ساتھ نرم سی پیش آ کر آپ کا غیر معلوم خوف دور کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ ویسے بھی آپ کو سیالکوٹ سے ہیں، اس شہر کا تو نام ہی کافی ہے۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 35: روزمرہ

    کسی اور کا پتا مل سکتا ہے؟ :) :) :) پریوں سے کیا مخفی؟ :) :) :)
  16. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 35: روزمرہ

    لکھا تو ہم نے ہی ہے لیکن اس تصویر کا مقصد اس تحریر کو اجاگر کرنا نہیں تھا۔ اور اس میں جو مزے کی بات ہے اس کا بیان اس لطف کو ضائع کر دے گا۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 35: روزمرہ

    خود اتنا خوبصورت لکھنے والی پریو، ہم نے تو ہاتھ روک روک کر لکھا تھا کہ پڑھا جا سکے۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل فورم پر پندرہ لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارکباد

    ریکارڈ کے لیے بتا دیں کہ یہ پندرہ لاکھواں مراسلہ ہے۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ایک گھنٹے میں بس سے ممکن نہیں۔ :) :) :)
Top