نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    میرے خیال میں یہ لوگ آپ کی بات سمجھتے ہیں لیکن اپنا نظریے کا پرچار کرنا چاہتے ہیں اور جمہور پر اپنی رائے مسلط کرنا چاہتے ہیں ۔ جبکہ ہم تو ان پراپنی رائے مسلط نہیں کرنا چاہتے ، یہ اپنا نظریہ شوق سے رکھیں لیکن جمہور پر اپنے رائے مسلط کرنے کے خواب نہ دیکھیں۔ بقول لکم دینکم ولی دین
  2. الف نظامی

    محفل کا اردو ٹیکسٹ اور ڈکشنری

    سب سے پہلا مرحلہ انٹرنیٹ پر موجود الفاظ کی فہرست بنانا ہے ڈکشنری کی طرز پر ۔۔ اس پر میں نے کام شروع کردیا ہے۔ دوسرا مرحلہ ان الفاظ کے معانی و تفصیل ڈالنے کا ہے۔ اس کے لیے ویب بیسڈ انٹرفیس بنا لیا جائے گا جس میں تمام محفل پر موجود رضاکار احباب کی معاونت سے ہوجائے گا۔ تیسرا مرحلہ اس ڈکشنری کو...
  3. الف نظامی

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    اظہر یہ سب مذہب کو ذاتی معاملہ سمجھنے والے ہیں ان پر کیوں مغز کھپا رہے ہیں۔ اسلام ک تصورِ اجتماعیت کا ان سے کیا واسطہ۔
  4. الف نظامی

    ہلال سیرت النبی نمبر

    فہرست الفاتحہ احساس کا ورد صراط مستقیم سلامِ رضا از شاہ احمد رضا خاں رفعتِ شان از علامہ اقبال آوازِ دل از مولانا ظفر علی خان آس عاصیاں از عبدالستارخان نیازی نویدِ نجات از محمد بن نبانہ مصری شمع بزم ہدایت جانِ جہاں از پیر سید مہر علی شاہ گولڑوی معلم اخلاق از میجر جنرل خالد...
  5. الف نظامی

    عرفان القرآن ڈاٹ کوم

    منہاجین میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ کس طرح آپ لوگوں کو خراجِ تحسین پیش کروں۔ اللہ تعالی آپ کو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
  6. الف نظامی

    ایک گذارش

    لیں جناب شروع ہوا چاہتا ہے یہ کام بھی۔
  7. الف نظامی

    محفل کا اردو ٹیکسٹ اور ڈکشنری

    4 نمبر والا کام میرے ذمے لگا دو، انشا اللہ جلد ہی تکمیل ہو جائے گی۔
  8. الف نظامی

    فرید اور شمشاد آجائیں ادھر ذرا

    ہماری دعائیں آپ کے ساتھ۔۔
  9. الف نظامی

    ایک گذارش

    جناب دعا کریں آپ کی پوسٹ پڑھ کے ارداہ باند لیا ہے۔ حبِ رسول کہاں ہم میں ، منافقت والی زندگی گذار رہے ہیں۔ حبِ رسول تو ابوبکر و بلال نے کی تھی ہم تو بس ۔۔۔
  10. الف نظامی

    ایک گذارش

    ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ میں کوئی سیرت کا زمرہ بھی بنا دئے۔
  11. الف نظامی

    ایک گذارش

    کیا ہی اچھا ہو اگر سیرت پر کوئی صاحب کتاب یہاں لکھنا شروع کردیں۔
  12. الف نظامی

    محفل کا اردو ٹیکسٹ اور ڈکشنری

    کیا اس ٹیکسٹ میں html نکالا ہوا ہے یا موجود ہے۔ورنہ html نکالنا پڑے گا۔
  13. الف نظامی

    آپ کی تصویر

    ہاں جی کیا سکھلایا جارہا ہے دو راجوں کو بے خبر رکھتے ہوئے۔
  14. الف نظامی

    ایک گذارش

    فرقات کو سب سے آخر میں رکھ دیں اور اس کی جگہ سیرت والا زمرہ رکھ دیں تو نوازش۔۔
  15. الف نظامی

    اک حسن پا بہ زنجیر ہے

    اگر آڈیو فائل مل جائے تو عنایت ہوگی، نوازش ہوگی ، مہربانی ہوگی،
  16. الف نظامی

    ڈنمارک کا یزید

    مغرب کے عوام کو توہین آمیز خاکوں کیخلاف آواز بلند کرنی چاہیے ، صدر پرویز مشرف دنیا بھر کے ایک ارب سے زائد عوام کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنا خطرناک ہے، این بی سی کو صدر کا انٹرویو۔ مغرب نے معافی مانگ لی تو یقینی طور پر فرق پڑے گا۔ توہین آمیز خاکوں کیخلاف احتجاج مسلمانوں کا حق ہے، کلنٹن ملک...
  17. الف نظامی

    اردو کمپیوٹنگ کی سمت سفر

    ب‌ب‌س گوگل میں اردو میں‌سرچ کرو تو فارسی بھی ساتھ چلی آتی ہے۔ ہے کوئی اس مسلہ کا حل۔
  18. الف نظامی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    شاخِ زیتون پر کم سخن فاختاوں کے اتنے بسیرے اجاڑے گئے اور ہوا چپ رہی۔۔۔ زرد پرچم اڑاتا ہوا لشکرِ بے اماں گل زمینوں کو پامال کرتا رہا اور ہوا چپ رہی۔۔ آرزو مند آنکھیں، بشارت طلب دل دعاوں کو اٹھے ہاتھ سب بے ثمر رہ گئے اور ہوا چپ رہی۔۔ اور تب جس کے قہر میں موسموں کے عذاب ان زمینوں‌پہ...
  19. الف نظامی

    ایک گذارش

    اوپر لایا جاسکتا ہے ۔ اور لانا بھی چاہیے۔
  20. الف نظامی

    نہیں ہے یوں کہ بس میری خوشی اچھی نہیں لگتی - نذیر تبسم

    بہت اچھی غزل کہی ہے نذیر تبسم صاحب نے۔ مجھے تو یہ صوفی تبسم کے رشتہ دار لگتے ہیں تخلص سے۔
Top