نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    تعارف Sara's dream

    خوش آمدید سارا ، امید ہے آپ محفل میں اچھا اضافہ ثابت ہوں گی اور اس کی رونق دوبالا کریں گی۔ تشریف لاتے رہا کریں۔
  2. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ راز وہ ہے کہ سمجھی جسے نہ بولہبی خرد خبر ہے خبر میں نظر نہیں ہوتی
  3. الف نظامی

    نام بتائیں

    محمد ( صلی اللہ علیہ والہ وسلم )
  4. الف نظامی

    ہلال سیرت النبی نمبر

    رحمتِ دوعالم بحیثٹ معلم اخلاق اخلاقِ نبوی یا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ۔۔۔ بحیثت معلم اخلاق حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حیاتِ بابرکات کا یہ پہلو ایسا ہے کہ پہلے گزرنے والے تمام انبیائے کرام میں سے کوئی بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جیسا نہیں۔ اس اعزاز اور انفرادیت کی...
  5. الف نظامی

    ہلال سیرت النبی نمبر

    جان جہاں سبحان اللہ مااجملک، ما احسنک ما اکملک کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا گستاخ اکھیں کتھے جا اڑیاں آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم میانہ قد ، سرخی لیے سفید رنگ تھے۔ہر دو شانہ مبارک میں قدرے فاصلہ تھا۔ بال مبارک نرمہ گوش تک پہنچتے تھے ۔ مابین نرمہ شامہ و گاہے شانہ تک پہنچتے تھے۔ آنحضرت صلی...
  6. الف نظامی

    ہلال سیرت النبی نمبر

    آسِ عاصیاں محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں آتے ہیں وہی جن کو سرکار بلاتے ہیں وہ لوگ خدا شاہد قسمت کے سکندر ہیں جو سرورِ عالم کا میلاد مناتے ہیں بیمارو ذرا جانا دربارِمحمد میں وہ جام شفا اب بھی بھر بھر کے پلاتے ہیں جس کا بھری دنیا میں کوئی بھی نہیں والی اس کو بھی میرے آقا سینے سے لگاتے...
  7. الف نظامی

    فرید اور شمشاد آجائیں ادھر ذرا

    نہیں جی تفسیر کا کام کوئی اور رضاکار لے لے۔ میں نے ہلال کا سیرت النبی نمبر لکھنا شروع کیا ہے۔ یہ سیرت کے زمرہ میں موجود ہے۔
  8. الف نظامی

    فرید اور شمشاد آجائیں ادھر ذرا

    پہلے ایک شعر ائے دل بگیر دامن سلطان اولیا یعنی حسین ابن علی جانِ اولیا باقی کچھ کام شروع تو کیا ہے شائد آپ کی نظر سے نہیں گذرا۔ ماشااللہ آپ نے ایسی گرمئی محفل جمائی کہ کیا کہنے۔۔
  9. الف نظامی

    ہلال سیرت النبی نمبر

    اس کیلیے اللہ تعالی کی رضا و رحمت میں اضافہ اور غضب الہی سے امان لکھ دی جاتی ہے،اس کی پیشانی پر لکھ دیا جاتا ہے کہ یہ نفاق اور دوزخ سے بری ہے، پل صراط پر سے نہایت آسانی اور تیزی سے گزر جائے گا، موت سے پہلے اپنا مکان جنت میں دیکھ لیتا ہے، درود پاک کی برکت سے مال بڑھتا ہے،اور تنگدستی دور ہوتی ہے،...
  10. الف نظامی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    عنبر زمیں ، عبیر ہوا مشک تر غبار ادنی سی یہ شناخت تری رہ گزر کی ہے
  11. الف نظامی

    فقط

    سرکار ہم گنواروں میں طرزِ ادب کہاں ہم کو تو بس تمیز فقط بھیک بھر کی ہے
  12. الف نظامی

    یوں

    باغ میں شکر وصل تھا ہجر میں ہائے ہائے گل اے میں فدا لگا کر ایک ٹھوکر اسے بتا کہ یوں از شاہ احمد رضا خان
  13. الف نظامی

    یوں

    یوں حرمِ جمال میں قربِ حبیب تھا کہ یوں ان کی عطا سے پوچھیئے بولے گی خود عطا کہ یوں از حافظ مظہر الدین مظہر
  14. الف نظامی

    یوں

    لو جی لکھیے شعر جس میں “یوں“ آتا ہو۔ کہاں کی کوئی قید نہیں پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفی کہ یوں کیف کے پر جہاں جلیں کوئی بتائے کیا کہ یوں از شاہ احمد رضا خان
  15. الف نظامی

    فقط

    کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا اس کی دولت ہے فقط نقشِ کف پا تیرا
  16. الف نظامی

    فقط

    تکرار کبھی کبھی خوبصورت ہوتی ہے۔ شاعر کا نام حسن رضا خان ہے
  17. الف نظامی

    فقط

    طیبہ کی سیر کو چلیں قدموں میں ان کے دفن ہوں دفن ہوں ان کے شہر میں ہے یہی التجا فقط
  18. الف نظامی

    فقط

    نزع کے وقت کے جب مری سانسوں میں انتشار ہو مری نظر کے سامنے گنبد ہو وہ ہرا فقط
  19. الف نظامی

    فقط

    چونکہ ذخیرہ اندوزی منع ہے لہذا ذخیرہ بہت تھوڑا ہے ، البتہ محفل پہ ذخیرہ اندوزی چاہتا ہوں “فقط“ کی
  20. الف نظامی

    فقط

    دنیا کی ساری نعمتیں میری نظر میں ہیچ ہوں رکھنے کو سرپہ گر ملےنعلین مصطفی فقط
Top