اگر کوئی یہاں نہیں لکھنا چاہتا تو بغیر آن لائن ہوئے گھر میں کسی بھی یونیکوڈ ایڈیٹر میں اس فارمیٹ میں لکھ کر محفوظ کرسکتا ہے جس کو بعد میںمیں ڈکشنری سے انٹیگریٹ کرلیا جائے۔
ویب پیجز سے اردو ٹیکسٹ نکالنے کا کام میں نے کرلیا ہے ، اب مناسب ٹیکسٹ کا ذخیرہ کرنے کے بعد ویب انٹرفیس بھی بنانے کا...