نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    بلوائیں مجھے شاد جو سلطانِ مدینہ جاتے ہی ہوجاوں گا قربانِ مدینہ وہ گھر ہے خدا کا تو یہ محبوبِ خدا ہیں کعبے سے بھی اعلی نہ ہو کیوں شانِ مدینہ کھولے سرِ جنت کو یہی کہتا ہے رضوان بے خوف چلے جائیں غلامانِ مدینہ
  2. الف نظامی

    اقبال اور بابا تاج الدین

    چلیں آپ کی طرف سے اتنا بھی بہت کافی ہے۔
  3. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    نبی کے واسطے سارا جہاں ہے بڑی ہے قیمتی جانِ محمد فرشتے بھی یہ کہتے ہیں کہ ہم ہیں غلامانِ غلامانِ محمد
  4. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    مت پوچھیے کہ کیا ہے سرکار کی گلی میں اک جشن سا بپا ہے سرکار کی گلی میں لطف و عطا کی اس پر برسات ہوگئی ہے جو شخص آگیا ہے سرکار کی گلی میں ہوتا ہے دل منور تابانیوں سے جس کی جلووں کی وہ فضا ہے سرکار کی گلی میں آنے کو آ گئے ہیں گھر پر ضرور لیکن دل اپنا رہ گیا ہے سرکار کی گلی میں ہر غم کا ہے...
  5. الف نظامی

    عشق

    کیا جانیے کہ عشق کے کیا کیا یہ راز ہیں کانٹے بھی فیضِ حسن کے گلشن نواز ہیں
  6. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    سپہ سالارِ اعظم کے حضور سپاہیوں کا ہدیہ عقیدت جب بھی سپاہیوں سے پیمبر کا پوچھیے خندق کا ذکر کیجیے خیبر کو پوچھیے بدر و احد کے قائدِ لشکر کو پوچھیے یا غزوہ تبوک کے سرور کو پوچھیے ہم کو حنین و مکہ و موتہ بھی یاد ہیں ہم امتی بانی رسم جہاد ہیں رسم جہاد حق کی اقامت کے واسطے کمزور و ناتواں کی...
  7. الف نظامی

    ٹونی کا انگلینڈ

    امریکی اور برطانوی وفد کی بھی جواب آں غزل کے تحت ایسی ہی تواضع ہونی چاہیے پاکستان آمد پر۔ آخر ہمارے بھی سیکیورٹی کے تحفظات ہیں۔
  8. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    بڑھ کے امکاناتِ تحسیں سے ہے ان کی ہر ادا کون کرسکتا ہے حقِ نعتِ پیغمبر ادا؟ اللہ اللہ مدحتِ خیرالوری کے باب میں خود بخود ہوتا ہے مضمونِ دلِ مضطر ادا یاس آغشتہ بشر کی جان میں جان آگئی دیکھ کر خُلقِ محمد کی رواں پرور ادا آپ کے در کی غلامی کا ملا جس کو شرف ہیں غلام اس کے فریدوں جاہ و اسکندر...
  9. الف نظامی

    ٹونی کا انگلینڈ

    یہ بھی “آزادی اظہار“ کی شاندا مثال ہے۔ گوانتا نامو بے میں انسانی حقوق کی شاندار مثالیں قائم ہوئی ہیں اور ان پر فلم بنانے والے “دہشت گرد“ برطانیہ سرکار کی طبع نازک پر گراں گذرے ہیں شائد اس لیے یہ کیا گیا۔ ورنہ تو برطانیہ سرکار “انسانی حقوق“ کی مامی اور امریکہ سرکار “انسانی حقوق“ کا ماما لگتا ہے...
  10. الف نظامی

    تعارف کوریا عظیم ہے

    پتہ نہیں کیا مسلہ ہے۔ میرے خیال میں‌پیجز کی انکوڈنگ ایسکی منتخب ہوئی ہے یونیکوڈ نہیں۔
  11. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    اس کو نہ چھو سکے کبھی رنج و بلا کے ہاتھ اٹھے ہیں‌جس کے حق میں رسولِ خدا کے ہاتھ ان کی طرف بڑھیں گے نہ لطفِ خدا کے ہاتھ جو پھر گئے رسول خدا سے چھڑا کے ہاتھ پہنچے کہاں کہاں‌نہ حبیبِ خدا کے ہاتھ کونین کا ہے نظم و عمل مصطفی کے ہاتھ محشر میں مجھ پہ سایہ لطفِ رسول ہو میں یہ دعا ئیں‌مانگ رہا ہوں...
  12. الف نظامی

    تعارف کوریا عظیم ہے

    ہمت اردو الفاظ کی جگہ ؟؟ دکھ رہا ہے
  13. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    رنگ ہستی آپ کے فیضان سے نکھرا حضور(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) [align=left:a366dec914]آپ کی آمد سے پہلے کب تھا یہ نقشہ حضور (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)[/align:a366dec914] آپ کا دینِ حیات آموز جب پھیلا حضور(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) مٹ گئی یکسر تمیز بندہ و آقا حضور(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) دیدہ...
  14. الف نظامی

    بس

    غمگسار اپنے ہیں سرکار یہ بس دیکھا ہے غم کے بارے میں نہیں جان سکے ہم کیا ہے ناظرین و قارین ایسا شعر لکھیں جس میں “بس“ آتا ہو۔ شروع میں، درمیان میں، آخر میں۔
  15. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    غمگسار اپنے ہیں سرکار یہ بس دیکھا ہے غم کے بارے میں نہیں جان سکے ہم کیا ہے آپ کے لطف و کرم سے ہے سلامت ایماں ایک محشر ہے کہ جو چار طرف برپا ہے دستگیری اسے کہتے ہیں کسی موڑ پہ بھی امتی کو نہیں اندیشہ کہ وہ تنہا ہے کیوں نہ ہو آپ کی رحمت پہ گنہگار کو ناز اس کے بارے میں ارشاد کہ وہ اپنا ہے...
  16. الف نظامی

    فقط

    ہو چاہے اک زمانہ کسی رہنما کے ساتھ ہم ہیں قسم خدا کی فقط مصطفی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے ساتھ
  17. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    ہو چاہے اک زمانہ کسی رہنما کے ساتھ ہم ہیں قسم خدا کی فقط مصطفی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے ساتھ منزل پہ ہم نہ پہنچے تو پہنچے گا اور کون ہم جادہ سفر میں ہیں کس پیشوا کے ساتھ یہ ساری کائنات ہےلولاک آشنا منسوب ہر چراغ ہے نور الہدی کے ساتھ رشتہ ہر ایک صبح کا شمش الضحی سے ہے ہر شب کو ربط خاص ہے...
  18. الف نظامی

    اسلام اور محفل

    برطانوی سامراج کی پیداوار بی بی سی کا رویہ انتہائی پاکستان دشمن ہے۔ سیاسی مقاصد حاصل کرنے کیلیے پروپگنڈا کیا جاتا ہے۔ صحافت کی روح عنقا ہے۔
  19. الف نظامی

    محفل فورم کے نئے منتظم اعلٰی

    خوش آمدید آصف ، انتظامی تبدیلی کو خوش آمدید۔ ذرا حاضری لگوا جائیے محفل کے حاضری رجسٹر پر “آنے والا کون ہے“ پر۔۔
  20. الف نظامی

    اقبال اور بابا تاج الدین

    بہت شکریہ اعجاز اختر صاحب ، براہ کرم کچھ تفصیل سے ان کے بارے بتایئے۔ اقبال کا ان سے تعلق کیسے بنا؟
Top