نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    فقط

    بدن میں سانس کا جب تک یہ آنا جانا رہے مرئے لبوں پہ فقط نعت کا ترانہ رہے
  2. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    جو دل میں عشق محمد کا آستانہ رہے سحر کا حسن رہے رونقِ شبانہ رہے بدن میں سانس کا جب تک یہ آنا جانا رہے مرئے لبوں پہ فقط نعت کا ترانہ رہے جیوں تو آپ کا ذکرِ جمیل کرتا رہوں زبان پر دمِ آخر یہی فسانہ رہے درودِ پاک کا یہ ورد میری دولت ہے یہ میری دولتِ بیدار تازمانہ رہے حضور آپ کی بستی بسی ہے...
  3. الف نظامی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    علیم نعت صحیفہ ہے اک محبت کا نہ فلسفہ ہے نہ منطق نہ نکتہ ہائے دقیق
  4. الف نظامی

    عشق

    خطر نہیں مجھے شور و شین باطل سے کہ عشق سرورِ کون ومکاں ہے میرا رفیق علیم نعت صحیفہ ہے اک محبت کا نہ فلسفہ ہے نہ منطق نہ نکتہ ہائے دقیق
  5. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    دل مرا اس گلِ خوبی کا تمنائی ہے جس کی خوشبو سے زمانے نے مہک پائی ہے جب بھی آیا ہے مجھے ان کے تبسم کا خیال چاندنی میرے تصور میں اتر آئی ہے دل میں‌ہے ان کی مہک ان کی چمک ان کی جھلک اللہ اللہ یہ کیا انجمن آرائی ہے کوئے سرکار میں پہنچا تو یہ محسوس ہوا ذرے ذرے سے مری جیسے شناسائی ہے
  6. الف نظامی

    نام بتائیں

    امیر حمزہ شنواری (پشتو کا شاعر)
  7. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    دل کا درد لبوں تک آئے تو میں نعت کہوں ہر دھڑکن مصرع بن جائے تو میں نعت کہوں دل کے مطلع پر ہو صبح عرفان و ایقان چھٹ جائیں تشکیک کے سائے تو میں نعت کہوں حسنِ عمل کے کھیت ہرے ہوں خیر پھلے پھولے دامانِ رحمت لہرائے تو میں نعت کہوں جو بادل نیسا نستانِ عشق سے اٹھا ہے وہ برسے موتی برسائے تو میں...
  8. الف نظامی

    تھیسارس

    relation والی بات پسند آئی میرے طریقے سے آپ relation بڑی آسانی سے لگا سکتے ہو جیسے لفظ 1، مترادف 1، مترادف 2 ، مترادف 3 دیا ہو تو ایک فنکشن اسے لیکر لفظ 1 کے لیے ان کے مترادفات کا relation لگا دئے گا۔
  9. الف نظامی

    تھیسارس

    اگر کوئی یہاں نہیں لکھنا چاہتا تو بغیر آن لائن ہوئے گھر میں کسی بھی یونیکوڈ ایڈیٹر میں اس فارمیٹ میں لکھ کر محفوظ کرسکتا ہے جس کو بعد میں‌میں ڈکشنری سے انٹیگریٹ کرلیا جائے۔ ویب پیجز سے اردو ٹیکسٹ نکالنے کا کام میں نے کرلیا ہے ، اب مناسب ٹیکسٹ کا ذخیرہ کرنے کے بعد ویب انٹرفیس بھی بنانے کا...
  10. الف نظامی

    عشق

    اگر رسول کا سودائے عشق سر میں نہیں تو شانِ مصطفوی چشمِ بے بصر میں نہیں
  11. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    رسولِ مجتبی کہیے ، محمد مصطفی کہیے خدا کے بعد بس وہ ہیں پھر اس کے بعد کیا کہیے شریعت کا ہے یہ اصرار ختم الانبیا کہیے محبت کا تقاضا ہے کہ محبوب خدا کہیے جب ان کا نام آئے دنیا سراپا گوش ہوجائے جب ان کا نام آئے مرحبا صل علی کہیے مرئ سرکار کے نقشِ قدم شمع ہدایت ہیں یہ وہ منزل ہے جس کو مغفرت...
  12. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    کوئی ان کے بعد نبی ہوا؟ نہیں ان کے بعد کوئی نہیں کہ خدا نے خود بھی تو کہہ دیا ، نہیں ان کے بعد کوئی نہیں کوئی ایسی ذات ہمہ صفت ؟ کوئی ایسا نور ہمہ جہت کوئی مصطفی کوئی مجتبی؟ نہیں ان کے بعد کوئی نہیں بجز ان کے رحمتِ ہر زماں ، کوئی اور ہو تو بتائیے نہیں! ان سے پہلے کوئی نہ تھا ، نہیں ان کے...
  13. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    نہیں حاجت نبی کی رحمۃ للعالمین کے بعد سمجھ سکتا ہے یہ قلب سلیم و دیدہ بینا حضور پاک نے خود لانبی بعدی فرمایا یہ قولِ حق ہے اتممت علیکم نعمتی۔۔دینا
  14. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    ہو جس پہ کرم سید عالم کا ذرا سا بن جائے وہ اسرارِ الہی کا شناسا ہیں ارض وسما آپ کے جلووں سے ضیاگر نبیوں میں نہیں کوئی بھی محبوبِ خدا سا جب دل ہو غم گردش ایام سے بیتاب ان کی نگہِ لطف ہی دیتی ہے دلاسا ہے لذت؟ دیدار بھی ، کوثر بھی ، عطا بھی امت کا کوئی فرد نہ جائے گا پیاسا ہے اس کی ضیا سے...
  15. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    جس طرح ملتے ہیں لب نامِ محمد کے سبب [align=right:bd295b7f70]کاش ہم مل جائیں سب نام محمد کے سبب[/align:bd295b7f70] تھا کہاں پہلے ہمیں حفظ مراتب کا لحاظ ہم نے سیکھا ہے ادب نامِ محمد کے سبب جب لیا نامِ نبی حاصل ہوا کیف و سرور مٹ گیا رنج و تعب نامِ محمد کے سبب ایک ہی صف میں کھڑے ہیں بندہ وآقا...
  16. الف نظامی

    عشق

    فانی ہیں مگر عشق دوامی کی سند ہے مٹ جائیں تو ہم راہِ بقا دیکھ ہی لیں گے
  17. الف نظامی

    تھیسارس

    لو جناب اگر کچھ وقت فارغ ملے تو یہاں کچھ لکھ جایئے لیکن مندرجہ ذیل ترکیب سے لکھیے تاکہ بعد میں ان کو جمع کرنے میں آسانی ہو۔۔ لفظ،مترادف، مترادف، مترادف،۔۔۔۔
  18. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    لے اڑی آج صبا سوئے مدینہ دل زار ناتوانی نے بڑا کام نکالا تیرا نور سے تیرے منور ہوئے دونوں عالم نظر آتا ہے ہر اک سمت اجالا تیرا
  19. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    آیہ کائنات کا معنی دیریاب تو نکلے تیری تلاش میں قافلہ ہائے رنگ و بو لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا و جود الکتاب گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب عالمِ آب وخاک میں تیرے ظہور سے وجود ذرہ ریگ کو دیا تو نے طلوعِ آفتاب شوکتِ سنجر و سلیم تیرے جلال کی نمود فقرِ جنید و بایزید تیرا جمالِ بے نقاب...
  20. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    مبارک پیشوا جس کی ہے شفقت دوست دشمن پر مبارک پیش رو جس کا ہے سینہ صاف کینے سے انہی اوصاف کی خوشبو ابھی اطرافِ عالم میں‌ شمیمِ جاں فزا لاتی ہے مکے اور مدینے سے
Top