نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    شہر کا نام بتائیں

    اسلام آباد
  2. الف نظامی

    اب وقت آگیا ہے۔۔۔۔

    دوست اردو لغت پر کام جاری ہے۔ جونہی رضاکاروں کی ضرورت ہوگی ، سب کو آگاہ کردیا جائے گا۔ سیدہ شگفتہ کا کام واقعی لائق تحسین ہے۔
  3. الف نظامی

    تعارف ناصر ممتاز

    ناصر ممتاز اردو محفل پر خوش آمدید، تمہاری آمد محفل میں اہم اضافہ ثابت ہوگی۔
  4. الف نظامی

    نغمہ ساربان

    درہم ودینارِ من اندک وبسیار من دولتِ بیدار من ناقہ سیار من آہوئے تاتار من تیز ترک گام زن منزل ما دور نیست دلکش و زیباستی شاہد رعناستی روکش حوراستی غیرت لیلی استی دختر صحرا ستی تیز ترک گام زن منزل ما دور نیست در تپش آفتاب غوطہ انی در سراب ہم بہ شب ماہتاب تندروی چوں شہاب چشم تو...
  5. الف نظامی

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    نہایت مسرت ہوئی یہ سن کر کہ کتاب کا لکھنا پایہ تکمیل کو پہنچا۔ مبروک۔ آپ کی کتاب کی تکمیل بہتوں کے لیے باعثِ تحریک ہوگی۔ مستقبل میں مزید سنگِ میل آپ کا انتظار کررہے ہیں۔ ایک بار پھر بہت مبارک اور شکریہ کہ آپ نے قارئیں محفل کی ادبی ضیافت کا اہتمام کیا۔
  6. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں نہ کوئی قریب کی بات ہے جسے چاہیں اسکو نواز دیں یہ درِ حبیب کی بات ہے تجھے اے منورِ بے نوا درِ شاہ سے چاہیے اور کیا جو نصیب ہو کبھی سامنا تو بڑے نصیب کی بات ہے
  7. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    جی بہت بہتر ، چند نعتیں سیرتِ سرورِ کائنات کے زمرہ میں بھی موجود ہیں، شاید آپ کی نظر سے گذری ہوں۔
  8. الف نظامی

    اقبال اور بابا تاج الدین

    کلیاتِ مکاتیب اقبال از سید مظفر حسین برنی میں اقبال اور مہاراجہ کشن پرشاد کے درمیان خط و کتابت میں ناگپورکےکسی بابا تاج الدین کا ذکر آیا ہے۔ کسی کو علم ہے ان کے بارے میں ۔ شائد اعجاز اختر صاحب بتا پائیں۔
  9. الف نظامی

    سامرا میں مزار تباہ

    یہ بھی یزیدیت کا ایک بدترین مظاہرہ ہے۔آلِ رسول کے مزارات پر بمباری بدترین یزیدیت ہے۔ اب شیعہ سنی کو لڑوا کر امریکہ بہادر اپنے مقاصد پورے کرئے گا۔
  10. الف نظامی

    اردو فانٹ انسٹالر

    جناب منہاجین بھائی عرض یہ ہے کہ ستر فانٹس کا سائز اتنا زیادہ ہوگا کہ سسٹم کی پرفارمنس متاثر ہونے کا اشد خطرہ ہے۔ منتخب فانٹس بھیج دیں زیادہ سے زیادہ دس بارہ۔
  11. الف نظامی

    اردو فانٹ انسٹالر

    پہلے تین فانٹس تو موجود ہیں باقی فانٹس میل کردیجیے۔ انسٹالر میں شامل کردیے جائیں گے۔
  12. الف نظامی

    اردو فانٹ انسٹالر

    اس میں اردو ویب نسخ اورنفیس کے تمام فانٹس موجود ہیں ۔ usp10.dll موجود نہیں۔ اسکا کیا مقصد ہے۔ میرے خیال میں تو یہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ساتھ ہی ہوتی ہے۔
  13. الف نظامی

    اردو فانٹ انسٹالر

    انسٹالر تو بنا لیا ہے ۔ اپ لوڈ کدھر کروں۔
  14. الف نظامی

    ڈیوڈ ارونگ

    “آزادی اظہار“ کے علاوہ تو کوئی لقب نہیں سمجھ آ رہا۔
  15. الف نظامی

    جادو

    کون سوالیہ نشان لگا رہا ہے؟ ہر شخص کو اختلاف کا حق ہے وہ اختلاف کرسکتا ہے لیکن اپنی بات مسلط نہیں کرسکتا ، کوئی مانتا ہے مانے، نہیں‌ مانتا نہ مانے۔
  16. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    آتش تر دامنی نے دل کیے کیا کیا کباب خضر کی جاں ہو جِلا دو ماہیانِ سوختہ
  17. الف نظامی

    نام بتائیں

    معین الدین حسن
  18. الف نظامی

    نام بتائیں

    نعیم الدین نعیم
  19. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    رونقِ بزمِ جہاں ہیں عاشقانِ سوختہ کہہ رہی ہے شمع کی گویا زبانِ سوختہ جس کو قرص مہر سمجھا ہے جہاں اے منعمو ان کے خوانِ جود سے ہے ایک نانِ سوختہ ماہِ من یہ نیر محشر کی گرمی تابکے آتشِ عصیاں میں خود جلتی ہے جانِ سوختہ برقِ انگشتِ نبی چمکی تھی اس پر ایک بار آج تک ہے سینہ مہ میں نشانِ سوختہ...
  20. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یادِ حضور کی قسم ، غفلتِ عیش ہے ستم خوب ہیں قیدِ غم میں ہم کوئی ہم چھڑائے کیوں جان ہے عشقِ مصطفی روز فزوں‌کرئے خدا جس کو ہو درد کا مزا نازِ دوا اٹھائے کیوں پھر کر گلی گلی تباہ ٹھوکریں سب کی کھائے کیوں دل کو جو عقل دے خدا تیری گلی سے جائے کیوں از شاہ احمد رضا خاں
Top