سلامِ رضا
مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام
فتح یاب نبوت پہ بے حد درود
ختم دور رسالت پہ لاکھوں سلام
خلق کے داد رس سب کے فریاد رس
کہف روزِ مصیبت پہ لاکھوں سلام
مجھ سے بے کس کی دولت پہ لاکھوں درود
مجھ سے بے بس کی قوت پہ لاکھوں سلام
ہم غریبوں کے آقا پہ بے حد درود...
چہرہ تیرا نور ونڈے ساری کائنات نوں
رب وی درود بھیجے تیری پاک ذات توں
حوراں تو روپ ونڈیں حبشی بلال دا
دنیا تے آیا نہ کوئی تیری مثال دا
مکہ رہنے والیا ، مدینے جانڑ والیا
ٹھڈئے کھان والیاں نوں ، سینے لانڑ والیاں
تیرے بن ڈبیاں آں نوں کوئی نہیں تار دیا
دنیا تے آیا نہ کوئی تیری مثال دا۔
سید...
سلام اس پر
سلام اس (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) پر
جو ظلمتوں میں منارہ روشنی ہوا ہے
وہ ایسا سورج ہے جس کی کرنیں ازل ، ابد کے تمام گوشوں
میں نور بن کر سما چکی ہیں
ہر ایک ذرکے کا ماہ تاباں بنا چکی ہے
سلام اس (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) پر
سلام اس ( صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) پر
جو حرف حق ہے
وہ...
کوئی ایسی زندہ نعت کہو
ائے نعت نگار ہنر مندو !
کوئی ایسی زندہ نعت کہو ، روحوں کے اندھیرے چھٹ جائیں
کوئی ایسی زندہ نعت کہو!
پھر روحِ صداقت جاگ اٹھے ! رنگیں منافق لفظوں کے رشتے ہونٹوں سے کٹ جائیں
کوئی ایسی زندہ نعت کہو!
افشاں ہوں محمد کے جلوئے ، اور گرد کے جو طوفاں اٹھے ہیں چار طرف ، وہ چھٹ...
قصر دنی کے راز میں عقلیں تو گم ہیں جیسی ہیں
روح قدس سے پوچھیے تم نے بھی کچھ سنا کہ یوں
میں نے کہا کہ جلوہ اصل میں کس طرح گمیں
صبح نے نورِ مہر میں مٹ کے دکھا دیا کہ یوں
از شاہ احمد رضا خاں
گل دستہ نعت
حضور آئے تو کیا کیا ساتھ نعمت لے کے آئے ہیں
اخوت ، علم وحکمت ، آدمیت لے کے آئے ہیں
کہا صدیق نے میری صداقت ان کا صدقہ ہے
عمر ہیں ان کے شاہد وہ عدالت لے کے آئے ہیں
کہا عثمان نے میری سخاوت ان کا صدقہ ہے
علی دیں گے شہادت وہ شجاعت لے کے آئے ہیں
رہے گا یہ قیامت تک سلامت معجزہ ان...
کور چشم کیا جانیں جمالِ مصطفی
اخباری اطلاع کے مطابق اٹلی کے وزیر اعظم نے کارٹونوں والی شرٹ پہنے والے وزیر سے استعفی طلب کرلیا ہے۔
اٹلی کے وزیر نے جو طوق ذلت اپنے گلے میں ڈال لیا ہے ، وہ اب استعفی دینے سے نہیں اترے گا، البتہ اٹلی کے وزیراعظم نے جو اخلاقی نوٹس لیا ، وہ انسانیت کے ناچے قابلِ...