نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    محفل کا اردو ٹیکسٹ اور ڈکشنری

    جناب میں تو کب کا منتظر ہوں۔ ارسال فرمائیے۔
  2. الف نظامی

    محفل کا اردو ٹیکسٹ اور ڈکشنری

    اس کا کوئی مسلہ نہیں۔ spell checker موجود ہے م س آفس والا۔ کسی بھی تھریڈ کی تمام پوسٹس کیا ایک صفحہ پر حاصل جاسکتی ہیں۔
  3. الف نظامی

    پھانسی کا قیدی ، شورش

    شورش کی کوئی کتاب ہی لکھ دئے اللہ کا بندہ ادھر، کربھلا ہو بھلا۔
  4. الف نظامی

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    میری بات چھوڑیے جنہوں نے کارٹون چھاپے ہیں ان سے پوچھیے۔ کیا کہتے ہیں اسکو آزدای اظہار رائے
  5. الف نظامی

    محاسن ضیاالنبی

    ضیاءالنبی کو اہل علم کا خراجِ تحسین ڈاکٹر محمد طاہر القادری (سربراہ منہاج القرآن) "ضیاءالنبی میں سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عالمگیر شخصیت کا کامل بیان ہے۔یہ کتاب طالبِ علم کیلئے اہم دستاویز اور عام مسلمانوں کیلئےسیرۃ النبی اور دیگر اسلامی علوم کا ایک مکمل انسائیکلوپیڈیا ہے۔نیز اس...
  6. الف نظامی

    محفل کا اردو ٹیکسٹ اور ڈکشنری

    کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ محفل پر موجود تمام اردو ٹیکسٹ کو لیکر Lexicographic order یعنی ڈکشنری کی طرز میں ترتیب دیا جاسکے۔
  7. الف نظامی

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    کسی شیعہ نے یا کسی سنی نے ایک دوسرے کے مذہبی جذبات کو مجروح نہیں کیا۔ آپ وحدت اسلام کونظر انداز کر رہے ہیں۔ سنی اور شیعہ دونوں امامِ حسین سے محبت رکھنے والے ہیں۔ اور اس کا موضوع زیربث سے کوئی تعلق نہیں بنتا۔ بات یہودیوں کے فلسطین پرغاصبانہ قبضے اور ہالو کاسٹ پرجھوٹے واویلے کی ہے۔ اور ہالوکاسٹ...
  8. الف نظامی

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    تعلق کیوں نہیں ہے ۔ اس ہالو کاسٹ کا واویلہ کو فلسطین پر قبضہ اور احمدی نژاد کے بیانات کا جائزہ لیں تو آپ کو علم ہوگا کہ تعلق ہے۔ احمدی نژاد فلسطین کی آزادی کا کہتا ہے تو اسرائیل کو مڑوڑ کیوں اٹھتے ہیں وہ یہودیوں کو ان کے ملکوں میں واپس کیوں نہیں بھیج دیتے۔
  9. الف نظامی

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    ہم تو مادر پدر freedom of expression والی آزادی کے خلاف ہیں۔ عاشورہ کے جلوس میں گڑبڑ را یا دوسری پاکستان دشمن ایجنسیاں کرواتی ہیں تاکہ ملک کا استحکام خراب ہو۔
  10. الف نظامی

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    دوسری بات یہ ہے کہ ہالوکاسٹ کو بنیاد بنا کر فلسطین کا قبضہ کس طرح صحیح ثابت کیا جاسکتا ہے۔
  11. الف نظامی

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    یہ مکمل آزادی رائے کیا ہوتی ہے۔ ہم مسلمان کبھی دوسروں کے مذہبی جذبات مجروح نہیں کرتے جبکہ ڈنمارک والوں نے یزیدیت کی انتہا کردی اور آپ اسے مکمل آزادی رائے کہہ رہے ہیں۔ مجھے تعریف چاہیے ایسی آزادی رائے کی تاکہ لاعلمی میں دقیانوسی میں نہ مارا جاوں۔ ہولوکاسٹ مذہبی معاملہ نہیں اور یہ بھی متنازعہ...
  12. الف نظامی

    فقط

    کعبے کے در کے سامنے مانگی ہے یہ دعا فقط ہاتھوں میں حشر تک رہے دامنِ مصطفی فقط ناظرین و قارین ایسا شعر لکھیں جس میں فقط آتا ہو۔ شروع میں، درمیان میں، آخر میں۔
  13. الف نظامی

    ٹونی کا بل

    کشمیر بارے کیا خیال ہے۔ اس پر بات کرنے سے کہیں آزادی اظہار مجروح تو نہیں ہوتی؟
  14. الف نظامی

    ٹونی کا بل

    نہ کریں بحث،
  15. الف نظامی

    ٹونی کا بل

    پارلیمان غلط کام کرتی ہے تو کیا ہوا جمہوریت کی رو سے تو وہ بالکل صحیح ہیں۔
  16. الف نظامی

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    مجھے تو کوئی رویہ والی بات سمجھ نہیں آئی۔ آپ جو سمجھ رہے ہیں ذرا تفصیلا لکھیں۔
  17. الف نظامی

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    مجھے گوگل کا پتہ ہے، اظہار راے کی آزادی کے تمہارے نظریے کے بارے میں پوچھ رہا ہوں اور وہ تم بتاو تاکہ ہم جیسے دقیانوسی خیال رکھنے والوں کا دماغ روشن ہوسکے۔ مرنے مارنے کا میں نے کوئی شوق پالا نہیں۔ اور جہاد کا بھی مجھے کوئی دعوی نہیں۔ اور ذرا لگے ہاتھوں جہاد کی بھی تشریح کردو ۔
  18. الف نظامی

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    ہاں جی اظہر کو کچھ نہیں کرنا چاہیے تھا۔ ہونٹوں کو سی لینا بہتر تھا اس کے لیے “آزادی اظہار“ کے اس دور میں
  19. الف نظامی

    ٹونی کا بل

    کیسے غلط کہہ سکتے ہیں آپ ۔ انہوں نے تو بل منظور کرلیا ہے۔ برطانیہ سرکار کیسے غلط ہوسکتی ہے۔ برصغیر کے عوام کا خون پینے والے تو آزادی اظہار کے علمبردار ہیں۔
  20. الف نظامی

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    کارٹون چھاپنے والوں کی“محبت“ تو تجھ پر خوب عیاں ہے نہ آزادی اظہار کے علمبردار۔
Top