چونکہ ذخیرہ اندوزی منع ہے لہذا ذخیرہ بہت تھوڑا ہے ،شمشاد نے کہا:اب یہ بتائیے کہ آپ نے اس قسم کے اشعار جن میں “فقط“ آتا ہے کا کتنا ذخیرہ کیا ہوا ہے؟
تکرار کبھی کبھی خوبصورت ہوتی ہے۔شمشاد نے کہا:یہ جو آپ غزل کا ایک ایک شعر لکھ رہے ہیں، پوری غزل ایک ہی دفعہ کیوں نہیں لکھ دیتے اور دوسرا یہ کہ شاعر کا نام کیا ہے؟