نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    Windows XP اور لینکس

    فولڈر کا ترجمہ فولدار
  2. الف نظامی

    اب کس کو آنا ہے

    جی آیاں نوں
  3. الف نظامی

    اسمائے مصطفی کریم

    اسمائے مصطفی کریم علیہ التحیۃ والثنا http://minhajbooks.com/books/index.php?mod=btext&cid=10&bid=304&btid=672&read=img&lang=ur
  4. الف نظامی

    اب کس کو آنا ہے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ کوئی بھی آجائے اس دھاگے پر پابندی کوئی نیئں ایتھے۔ ہن فئیر تسی ای جیہہ تہانوں آنے دا شوق ائے ۔
  5. الف نظامی

    “سپر مین آف پیس“

  6. الف نظامی

    حزب اللہ کے متعلق سعودی مفتی شیخ عبداللہ بن جبرین کا فتوی

    چودھویں صدی یہ یزیدی استعمار کے حمایتی علما سے ایسے ہی فتووں کی توقع کی جاسکتی ہے۔ ایسے فتوے امریکہ اور اسرائیل کی خوشنودی کے غرض سے دئے گئے ہیں اور ان فتووں کے بھاو کا بھی سن لیں کہ کوڑی کے ملتے ہیں اب تین تین مرگ بر اسرائیل مرگ بر شیطان بزرگ
  7. الف نظامی

    اب کس کو آنا ہے

    لیں جناب قیصرانی صاحب ، شمشاد صاحب سہیل عباس نے بھی کچھ کارنامہ نہیں دکھایا کیا؟
  8. الف نظامی

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    بہت خوب محسن حجازی صاحب، پاک نستعلیق کی پرفارمنس کا سن کر خوشی ہوئی کہ اس کوانگریزی کی طرح ٹائپ کرتے ہوئے کوئی دقت نہیں پیش نہیں آتی ۔ کچھ الفاظ کمال خوبصورتی سے نہیں دکھتے لیکن امید ہے کہ نقش ثانی نقش اول سے بہتر تر ہوگا۔ نوری ڈکشنری کتابی شکل میں کہاں سے ملے گی؟
  9. الف نظامی

    ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی

    ڈریم ویور یونیکوڈ کو سپورٹ کرتا ہے۔ اس میں پیج کی encoding کو utf 8 کر دیں اور مسلہ حل۔
  10. الف نظامی

    تم ہی سے ائے مجاہدو

    بہت خوب! تم ہی سے اے مجاھدو جہاں کا ثبات ہے تمہاری مشعلِ وفا فروغ شش جہات ہے شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوۃ ہے
  11. الف نظامی

    آزاد مصدر ضد الوائرس

    آزاد مصدر ضد الوائرس ( وائرس کش) اطلاقیوں کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے کے لیے یہ تھریڈ بنایا گیا ہے۔ ابھی نارٹون سے جان چھڑا کر ClamWin نامی آزاد مصدر ضد الوائرس کا حصول کیا ہے ۔
  12. الف نظامی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    بہت خوب !! معذرت کی کیا ضرورت ہے ، طبع رواں رکھیے اور ہمارے حوصلے جواں ۔
  13. الف نظامی

    اردو نستعلیق فونٹ

    منہاجین بھائی ابھی یہ فانٹ ریلیز نہیں ہوا۔
  14. الف نظامی

    تعارف خوش آمدید یونس صاحب

    خوش آمدید یونس صاحب
  15. الف نظامی

    آئی ایم مسلم

    کرلپ Nafees Web Naskh اسمتعال ہوا ہے اور یہ کوئی جناتی فانٹ نہیں۔ نفیس ویب نسخ یہاں سے ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے: http://www.crulp.org/nafeesWebNaskh.html
  16. الف نظامی

    آئی ایم مسلم

    یہی کالم اردو ٹیکسٹ کی صورت میں جنگ کی اردو ویب سائٹ پر موجود ہے۔ http://209.41.165.188/urdu/details.asp?nid=122336
Top