نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    خطاط کا تو ابھی تک بندو بست نہیں ہوسکا۔ ویسے میرے پاس مرقع زریں (تاج الدین زریں رقم) کا موجود ہے اس میں یہ دو لمبائی کی تمام اشکال کی تصاویر موجود ہیں کیا ان کو سکین کرکے کام چل سکتا ہے؟
  2. الف نظامی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    کورل ڈرا 12، فانٹ کرئیٹر اور وولٹ موجود ہیں اب فانٹ لیب کہاں سے ڈاون لوذ کرنا ہے اسکا ربط دے دیں۔
  3. الف نظامی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    چند سوالات ہیں: جس طرح نفیس نستعلیق میں سید نفیس الحسینی نفیس رقم کی خطاطی کا انداز اپنایا گیا ہے اسی طرح اس آزاد مصدر نستعلیق فانٹ کی بنیاد کس خطاط کی خطاطی پر رکھی جائے UPM value کیا ہوتی ہے؟ فانٹ کا نام اردو نستعلیق کے بجائے خطاط کے نام سے رکھا جائے جیسے نفیس نستعلیق (نفیس رقم)...
  4. الف نظامی

    پسندیدہ حمد

    ترا نام نامی ہے حرز جاں ترا نام نامی ہے حرز جاں تیری شان جل جلالہ تو ہے بے نشاں، تو ہے بانشاں تیری شان جل جلالہ تو حلیم ہے تو حکیم ہے ، تو روف ہے تو رحیم ہے تو ہے خالقِ ہر ایک انس و جاں تیری شان جل جلالہ ترے نور ہی کا ظہور ہے جو قریب ہے یا وہ دور ہے ترے نور ہی سے ہیں دوجہاں تیری شان جل...
  5. الف نظامی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    بہت خوب دوست آپ ہمشہ حوصلوں کو جواں رکھنے کے لیے ٹانک کا کام کرتے ہو۔
  6. الف نظامی

    پسندیدہ حمد

    تجھے ڈھونڈتا تھا میں چار سو تجھے ڈھونڈتا تھا میں چار سو تری شان جل جلالہ تو ملا قریب رگ گلو تری شان جل جلالہ تری یاد میں ہے کلی کلی ، ہے چمن چمن میں ھو العلی تو بسا ہے پھول میں ہو بہو تری شان جل جلالہ تری جستجو میں فاختہ کہ کہاں تو جلوہ دکھائے گا اسے ورد کو کو ہے کوبکو تری شان جل جلالہ...
  7. الف نظامی

    نعت کیا ہے

    نعت کیا ہے نعت کیا ہے ، قصر حسن و عشق کی تکمیل ہے نعت کیا ہے ، حکم ربی کی فقط تعمیل ہے نعت کیا ہے ، عشق کے ساغر میں غرقابی کا نام نعت کیا ہے ، میرے ہر جذبے کی سیرابی کا نام نعت ابواب محبت کا جلی عنوان ہے ہم غلامانِ پیمبر کی یہی پہچان ہے دل کے بنجر کھیت میں کرنیں اگا دیتی ہے نعت...
  8. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    تیری نظر خار زارِ شب میں گلاب تحریر کر چکی ہے تیری نظر خار زارِ شب میں گلاب تحریر کر چکی ہے اجاڑ نیندوں کے خواب میں انقلاب تحریر کر چکی ہےکبھی میرے ذہن کے فلک پر سوال ابھرے تو میں نے دیکھا ترے زمانے کی خاک ان کے جواب تحریر کرچکی ہےوہ حرف جو تیرے دل میں اترے وہ میرے دل میں بھی گونجتے ہیں تری...
  9. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    فاصلوں‌کو تکلف ہے ہم سے اگر ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں خود انہیں کو پکاریں گے ہم دور سے راستے میں اگر پاوں تھک جائیں گے جیسے ہی سبر گنبد نظر آئے گا بندگی کا قرینہ بدل جائے گا سر جھکانے کی فرست ملے گی کسے خود ہی پلکوں سے سجدے ٹپک جائیں گے ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے اور گلیوں میں قصدا...
  10. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    عرش اعلی پہ رب سبز گنبد میں آپ کیوں کہوں میرا کوئی سہارا نہیں میں مدینے سے لیکن بہت دور ہوں یہ خلش میرے دل کو گوارا نہیں مجھ کو کچھ غم نہیں اشک بہتے رہیں دل میرا سوز الفت میں جلتا رہے آپ کے نام پر مر کے مٹ جاوں میں میرا ایماں ہے پھر بھی خسارہ نہیں آپ کا عشق ہے عشق رب العلی آپ کا ذکر ہے...
  11. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    خوشبو ہے دوعالم میں تری اے گل چیدہ خوشبو ہے دوعالم میں تری اے گل چیدہ کس منہ سے بیاں ہوں ترے اوصاف حمیدہتجھ سا کوئی آیا ہے نہ آئے گا جہاں میں دیتا ہے گواہی یہی عالم کا جریدہسیرت ہے تیری جوہرِ آئینہ تہذیب روشن تیرے جلووں سے جہانِ دل و دیدہمضمر تیری تقلید میں عالم کی بھلائی میرا یہی ایماں ہے...
  12. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی جیسے میرے سرکار ہیں ویسا نہیں کوئیتم سا تو حسیں آنکھ نے دیکھا نہیں کوئی یہ شان لطافت ہے کہ سایہ نہیں کوئیاے ظرف نظر دیکھ مگر دیکھ ادب سے سرکار کا جلوہ ہے تماشہ نہیں کوئیہوتا ہے جہاں ذکر محمد کے کرم کا اس بزم میں محروم تمنا نہیں کوئیاعزاز یہ حاصل ہے تو حاصل...
  13. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    ایسا کوئی محبوب نہ ہوگا نہ کہیں ہے بیٹھا ہے چٹائی پہ مگر عرش نشیں ہے ملتا نہیں کیا کیا دوجہاں کو تیرے در سے اک لفظ “نہیں“ ہے کہ ترے لب پہ نہیں ہے تو چاہے تو ہر شب ہو مثال شب اسری تیرے لیے دو چار قدم عرش بریں ہے رکتے ہیں وہیں جاکے قدم اہل نظر کے اس کوچے سے آگے نہ زماں ہے نہ زمیں ہے ہر اک...
  14. الف نظامی

    الفاظ کی فہرست ‌کو ڈیٹابیس میں کیسے امپورٹ کریں؟

    ڈیٹا بیس میں موجود کون کون سی فیلڈز کا اندراج مطلوب ہے ۔ آوٹ پٹ فائل کا کیا فارمیٹ ہوگا؟ سادہ ٹیکسٹ فائل جس میں فیلڈز کاماز سے علیجدہ کئی گئی ہوں یا ایکسس کی فائل؟
  15. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    یارب تیرے محبوب کا جلوہ نظر آئے اس نور مجسم کا سراپا نظر آئے اے کاش کبھی ایسا بھی ہو خواب میں میرے ہوں‌جس کی غلامی میں وہ آقا نظر آئے تاحشر میری قبر میں ہوجائے اجالا مرقد میں جو اُن کا رخ زیبا نظر آئے روشن رہیں آنکھیں یہ مری بعد فنا بھی گر وقت نزع وہ شہ والا نظر آئے آو کہ شمع نعتوں کی ہر...
  16. الف نظامی

    ساؤنڈ فائلز کی ضرورت

    ونڈوز کے ساونڈ ریکارڈر سے کام چل جائے گا۔ ایکسیریز>انٹرٹینمنٹ>ساونڈ ریکارڈر
  17. الف نظامی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    بندہ بھی حاضر ہے کورل ڈرا کے سلسلے میں ۔میرا خیال ہے شائد آپ گلف کی آوٹ لائن کورل ڈرا میں بنانا چاہتے ہیں۔
  18. الف نظامی

    الفاظ کی فہرست ‌کو ڈیٹابیس میں کیسے امپورٹ کریں؟

    الفاظ کی لسٹ‌کو ڈیٹابیس میں کیسے امپورٹ کریں؟ اگر ٹیکسٹ فائل میں ہر لائن میں ایک لفظ لکھا ہوا ہے تو اسے سلیکٹ آل کر کے کاپ کریں اور ایکسس میں مطلوبہ ٹیبل میں جاکر row کو سیلکٹ کریں اور پیسٹ کردیں۔
  19. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    یا رحمۃ للعالمیں یا رحمۃ للعالمیں الہام جامہ ہے ترا قرآں عمامہ ہے ترا منبر ترا عرش بریں یا رحمۃ للعالمیںآئینہ رحمت بدن ، سانسیں چراغ فکر و فن قرب الہی تیرا گھر ، الفقر فخری تیرا دھن خوشبو تری جوئے کرم آنکھیں تری بابِ حرم نور ازل تیری جبیں یارحمۃ للعالمیںتری خموشی بھی اذاں نیندیں بھی...
Top