نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ملتِ اسلامیہ

    بحرِ حیات کا انمول گوہر ، ملتِ اسلامیہ بحرِ حیات کا انمول گوہر ، ملتِ اسلامیہ گلستانِ دہر میں ہزاروں گل کھلے ، مرجھا گئے ، غنچے مسکرائے ، کمھلا گئے بحرِ حیات میں ہزاروں سفینے رواں ہوئے ، ڈوب گئے موجیں دب گئیں افقِ عالم پہ ہزاروں نقش ابھرے ، مٹ گئے چراغ بھڑکے ، بجھ گئے تاریخِ عالم میں...
  2. الف نظامی

    محفل ممبران مدد کریں --- جلدی

    پرمیوٹیشن A ,B, C تین اشیا ہیں ان کی تمام پرمیوٹیشن جبکہ دو اشیا کو ایک وقت میں لیا جائے تو کل چھے پرمیوٹیشن بنیں گی۔ یعنی aa ab ac ba bb bc ca cb cd کل چھے یعنی کہ 3 کا فیکٹورئیل کمبی نیشن A ,B, C کی تمام combinationجبکہ دو اشیا کو ایک وقت میں لیا جائے تو کل تین کمبی نیشن...
  3. الف نظامی

    مبارکباد شاکر عزیز گلوبل سائنس میں

    ایک تو نام دوسرا ایڈریس منصور آباد فیصل آباد تیسرا لکھنے کا انداز۔ بلاگ پر میں نے نہیں پڑھا ذرا ربط دیجیے گا۔
  4. الف نظامی

    فائر فاکس سست کیوں ؟

    میرا خیال ہے فائرفاکس اس صفحہ کو دیر سے کھول رہا ہے www.urduweb.org/mehfil/portal.php جو نیوز کی وجہ سے بہت طویل ہوچکا ہے۔ ویسے انٹرنیٹ ایکسپلورر اردو کو فائر فاکس سے زیادہ جلدی پراسیس کرتا ہے اس کی وجہ rendring engine ہے۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر uniscribe کواستمعال کرتا ہے اور فائر فاکس شاید...
  5. الف نظامی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    استاد عبدالمجید پرویں رقم مرحوم علامہ اقبال کے پسندیدہ خطاط تھے اور کلیات اقبال کی کتابت بھی انہوں نے ہی کی تھی۔ ان کا کام محفوظ ہے اور ان کے شاگرد بھی ضرور ہوں گے۔ باقی قادری صاحب زیادہ بہتر بتا سکیں گے۔
  6. الف نظامی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ پہلے لاہوری طرز پر عبدالمجید پروین رقم (جن کا شاکر القادری ذکر کر چکے ہیں) کی خطاطی پر مبنی فانٹ بنایا جائے اور اس کی تکمیل پر فارسی کو ہاتھ لگایا جائے کہ “اول خویش بعد درویش“ اور ویسے بھی یہ سیکھنے کا عمل ہے جس کو آسان سے مشکل کی بتدریج بڑھنا چاہیے۔ کیا خیال ہے باقی...
  7. الف نظامی

    مبارکباد شاکر عزیز گلوبل سائنس میں

    محفل کے رکن محمد شاکر عزیر (دوست) کا مضمون “ اوپن سورس : ایک تحریک ، ایک فلسفہ“ کے نام سے پاکستان کے مشہور سائنسی ماہ نامے گلوبل سائنس کے شمارہ جولائی 2006 میں شائع ہوا ہے ۔ میری طرف سے محمد شاکر عزیر کو مبروک مبروک مبروک
  8. الف نظامی

    اصطلاحات جن کے تراجم ہوچکے ہیں۔

    میرا خیال ہے کہ phpDictionary بھی چل سکتا ہے۔ لیکن یہ کام کون کرے گا مجھے php نہیں آتی۔ ہے کوئی رضاکار؟
  9. الف نظامی

    ونڈوز ایکس‌پی کیلئے اردو انٹرفیس ریلیز

    heaventools.com سے Resouce Tuner ڈاون لوڈ کرلیں۔ اب shell32.dll کی کاپی اس میں کھولیں بائیں طرف tree میں strings کو کھولیں تمام strings آپ سامنے ہوں گی۔ آپ ان strings کو تبدیل کرکے save کردیں اور shell32.dll کو تبدیل شدہ فائل سے تبدیل کردیں۔ مسلہ حل ، نہیں شاید resouce tuner یونکوڈ کو سپورٹ...
  10. الف نظامی

    اصطلاحات جن کے تراجم ہوچکے ہیں۔

    جی ہاں ڈیٹا بیس اور اسکے اوپر ایک اطلاقیہ جو ڈیٹا بیس میں میں اصطلاحات محفوظ کرسکے۔ اگر کسی کو دیکھنا ہو کہ اس اصطلاح کا ترجمہ پہلے سے ہوچکا ہے یا نہیں تو وہ ڈیٹا بیس سے سرچ کرلے گا۔
  11. الف نظامی

    ونڈوز ایکس‌پی کیلئے اردو انٹرفیس ریلیز

    اگر آپ خود ونڈوز کو اردو میں کرنا چاہتے ہوں تو shell32.dll کو کسی resource Editor جو یونیکوڈ‌کو سپورٹ کرتا ہو یا Hex Editor سے اردو میں تبدیل کرسکتے ہیں۔
  12. الف نظامی

    اصطلاحات جن کے تراجم ہوچکے ہیں۔

    ایک ایسی/ایسا اطلاقیہ ( مذکر/مونث ؟) ہونی/ہونا چاہیے جس کے ذریعے ہم ترجمہ شدہ اصطلاحات ، ان کا ترجمہ ، اصطلاح کا استمعال اردو اور انگریزی جملے میں ، ایک ڈیٹا بیس میں محفوظ کرسکیں اور بعد ازاں اسے ریفرنس کے طور پر استمعال کرسکیں۔ آپ کیا رائے ہے؟
  13. الف نظامی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    میرے پاس جو مرقع زریں موجود ہے اس میں جلی الفاظ میں کچھ اس طرح سے لکھا ہوا ہے با بب بت بج بد بر بس بش ۔۔۔۔۔بے تا تب بت تج تد تر۔۔۔۔۔۔۔تے اسی طرح دوحرفی تمام کمبی نیشن موجود ہیں۔ اگر کاتب نہ ملے تو ان سے کام چلایا جائے؟
  14. الف نظامی

    اب کس نے آنا ہے؟

    اب اس صفحے کو مقفل کردو جتنا لکھنا تھا لکھ لیا جتنا بولنا تھا بول لیا جتنا ہنسنا تھا ہنس لیا جتنا رونا تھا رو لیا اب اس صفحے کو مقفل کردو
  15. الف نظامی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    محسن حجازی صاحب کیا ایسا ممکن نہیں کہ ہم ہر حرف کی ابتدائی ، درمیانی اور آخری حالت کی گلف حاصل کرلیں اور نفیس نستعلیق میں پہلے سے موجود گلفز کو ان سے تبدیل کرکے اپنا فانٹ بنالیں (چوری۔۔۔)
  16. الف نظامی

    پسندیدہ حمد

    اے گلِ خوش ادا تجھ میں ہے کس کی بو اے گلِ خوش ادا تجھ میں ہے کس کی بو کس نے بخشا ترے حسن کو یہ نمو جلوہ گر تجھ میں ہے کون سا خوب رو ہنس کے بولا مجھے اس نے دی آبرو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو سوز الفت ہے ، پروانے کے دل میں تو جلوہ دلربا ، شمع محفل میں تو غنچہ و گل میں ، بلبل کے نغمے...
  17. الف نظامی

    اب کس نے آنا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ لو جی قیصرانی ، آگیا آگیا فرزوق بڑے عرصے بعد نظر آئے ہیں۔
  18. الف نظامی

    پسندیدہ حمد

    آب شبنم سے ہر صبح کرکے وضو آب شبنم سے ہر صبح کرکے وضو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو پڑھتے ہیں گل چمن میں سبھی چار سو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو تجھ کو ڈھونڈا ، کہیں بھی نہ آیا نظر، ٹھوکریں کھاتے برسوں پھرے در بدر دل میں دیکھا تو پایا تجھے ہو بہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو حسن...
Top