ایک خاندان انگلستان سے نیا نیا واپس آتا ہے تمام برادری کے لوگ ان سے ملنے آتے ہیں، باپ اپنے برادری کے لوگوں کی موجودگی اپنی انگریزیت کا رعب جھاڑنے کے لیے اپنے چھوٹے بیٹے کو، جو پاس ہی بیٹھا ہوتا ہے، کہتا ہے
son go to bed
son go to bed
لیکن بیٹا وہیں بیٹھا رہتا ہے ، جب وہ تیسری مرتبہ پھر کہتا...