نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    حاضری لگائیں

    لو جی ساریاں تہاڈیاں حاضریاں نیں ، تہاڈے نال ای تے اس محفل دی بہار اے۔ کدی کدی آیا کرو۔
  2. الف نظامی

    جشنِ آزادی

    زمرہ بنا دیں تو اور اچھا ہو۔
  3. الف نظامی

    جشنِ آزادی

    نبیل کیا آپ ملی نغموں کا علیحدہ تھریڈ بنا سکتے ہیں؟ جو پاکستانی نہیں ہے ان پر کوئی پابندی نہیں اس میں شمولیت کی لیکن اگر وہ ہماری خوشی میں شریک ہونا چاہیں تو خوش امدید۔ قیصرانی بھائی یہ تو واضح بات ہے کہ درود شریف اور تلاوت صرف مسلمان اراکین ہی کریں گے۔
  4. الف نظامی

    جشنِ آزادی

    یہ بھی اچھی رائے ہے۔ تمام پاکستانی رکن تلاوت اور درود شریف پڑھنے کا بتا دیں۔ 1000 مرتبہ درود شریف میں پڑھوں گا اور 100 مرتبہ سورہ یسین
  5. الف نظامی

    جشنِ آزادی

    ہوسکے تو ہر رکن اپنے اوتار پر پاکستان کا جھنڈا یا جشن آزادی سے مناسبت رکھنے والی تصویر لگائے۔
  6. الف نظامی

    جُھولے۔۔۔تبصرہ،تجاویز،استفسار

    شکریہ سیدہ شگفتہ
  7. الف نظامی

    تعارف خوش آمدید سیمل

    خوش آمدید سمیل (بر وزن شمیل) :lol:
  8. الف نظامی

    تعارف خوش آمدید حسن نظامی

    محفل کے نئے رکن بننے پر حسن نظامی کو خوش آمدید۔ امید ہے اردو محفل پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ محفل کے تفصیلی تعارف کے لیے شمیل ابھی آتے ہی ہوں گے۔
  9. الف نظامی

    جشنِ آزادی

    ہر رکن قومی نغمہ (تحریر یا آڈیو ویڈیو کی صورت میں) ، وطن کی آزادی پر کوئی تحریر محفل پر پوسٹ کرئے۔
  10. الف نظامی

    میری نعت

    ان کے حسن و جمال کا ہو بیان ہے حسن اس لئے یہ گو ی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ائی سبحان اللہ۔
  11. الف نظامی

    اب کس کو آنا ہے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ ہن کوئی چاہ دا شوقین۔
  12. الف نظامی

    نعتیں

    جزاک اللہ
  13. الف نظامی

    راحت القلوب

    بابا صاحب کے خلفاء حضرت کے بے شمار خلفا تھے جن کا مکمل رجسٹر حضرت جمال الدین ہانسوی کے پاس تھا۔ بعض خلفا کے اسمائے گرامی درج ذیل ہیں : 1.حضرت خواجہ قطب شیخ جمال الدین ہانسوی رحمۃ اللہ علیہ 2۔ حضرت شیخ نجیب الدین متوکل رحمۃ اللہ علیہ 3۔ حضرت مخدوم علاوالدین علی احمد صابر کلیری رحمۃ اللہ علیہ 4۔...
  14. الف نظامی

    راحت القلوب

    مقام رضازہد و ریاضت میں بابا صاحب کی مثال نہ تھی۔ عمر کے آخری ایام میں اکثر فرمایا کرتے تھے: چالیس برس تک اللہ کے بندے مسعود نے اپنے آقا و مولیٰ کی اطاعت کی اب گذشتہ چند برسوں سے یہ حال ہے کہ آقا کی ذرہ نوازی سے مسعود کے فکر و خیال میں جو کچھ آیا ، وہ حقیقت ثابت ہوا اور مسعود نے جو بھی آرزو کی...
  15. الف نظامی

    راحت القلوب

    معمولات بابا صاحب کا معمول تھا کہ وہ آنے والوں کی سہولت کے لیے اپنی خانقاہ آدھی رات تک کھلی رکھتے تھے۔ رات کا زیادہ حصہ عبادت میں گزارتے تھے اور سورج طلوع ہونے کے بعد بھی عبادت اور مراقبے میں مشغول رہتے تھے۔ طہارت و صفائی ان کی فطرت ثانیہ تھی ۔ ہر روز غسل فرماتے۔ صبح عبادت کے بعد دو گھنٹے تک...
  16. الف نظامی

    راحت القلوب

    وصال ذوالحجہ 663 ھجری کے آخری دنوں میں بیماری نے شدت اختیار کی اور آپکو بے ہوشی کے دورے ہونے لگے۔ لیکن اس کے باوجود آپ کی کوئی نماز حتی کہ نفلی عبادت تک قضا نہ ہوئی اور وظائف و اوراد بھی وقت پر ادا ہوتے رہے۔ محرم 664 ھجری کی چار تاریخ کو دہلی سے آپ کے مخلص قدیم سید محمد کرمان پرسش احوال کے لیے...
  17. الف نظامی

    راحت القلوب

    ذوق سماع ایک روز حضرت بابا صاحب کو سماع کا ذوق ہوا۔ اتفاق سے اس وقت کوئی قوال موجود نہ تھا۔ آپ نے مولانا بدر الدین اسحاق سے فرمایا کہ وہ خط جو قاضی حمید الدین ناگوری رحمۃ اللہ علیہ نے بھیجا ہے ، لاو اور سناو ۔ مولانا کھڑے ہوئے اور خط پڑھنا شروع کیا۔ اس میں حمد و نعت کے بعد تحریر تھا : فقیر ،...
  18. الف نظامی

    راحت القلوب

    بزرگوں کی روشحضرت شیخ بدر الدین غزنوی آپ کے پیر بھائی تھے۔ دہلی میں ملک نظام الدین خریطہ دار نے ان کے لیے ایک خانقاہ بنوا دی تھی جہاں ان کے آرام و آسائس کا سارا سامان بہم پہنچایا تھا۔ ایک دفعہ ملک نظام الدین زر کثیر کے غبن میں ماخوذ ہوا جس سے شیخ بدر الدین کے آرام میں بھی خلل پڑنا شروع ہوا۔ ان...
  19. الف نظامی

    راحت القلوب

    غوث بہاوالحق سے تعلقحضرت شیخ الاسلام بہاوالحق زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت بابا صاحب کے درمیان بہت محبت تھی ۔ بابا صاحب جب بھی انہیں خط تحریر فرماتے تو شیخ الاسلام بہاوالحق زکریا ملتانی لکھتے ۔ ایک دفعہ لوگوں نے پوچھا آپ جب بھی حضرت کا نام لیتے ہیں تو شیخ الاسلام ضرور کہتے ہیں۔ آپ نے...
Top