نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    یا خدا جسم میں جب تک مرے جان رہے یا خدا جسم میں جب تک مرے جان رہے تجھ پہ صدقے ترے محبوب پہ قربان رہےشامیانہ پرِ جبریل کا ہو تربت پر کشتہ عشق محمد کی یہ پہچان رہےدین و دنیا میں جو پایا وہ وہیں سے پایا ہم تو جس گھر میں رہے آپکے مہمان رہےما عرفنا سے تو مقصود تھا یہ حضرت کا بے خبر اپنی حقیقت سے...
  2. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    کرکے نثار آپ پہ گھر بار یارسول کرکے نثار آپ پہ گھر بار یارسول اب آ پڑا ہوں آپ کے دربار یارسولعالم نہ متقی ہوں، نہ زاہد نہ پارسا ہوں امتی تمہارا گنہگار یارسولدونوں جہاں میں مجھ کو وسیلہ ہے آپ کا کیا غم ہے گرچہ ہوں میں بہت خوار یارسولذات آپکی تو رحمت و شفقت ہے سربسر میں گرچہ ہوں تمام خطاوار...
  3. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب گنبد آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حبابعالم آب و خاک میں تیرے ظہور سے فروغ ذرہ ریگ کو دیا تو نے طلوع آفتابشوکت نجر وسلیم تیرے جلال کی نمود فقر جنید و بایزید تیرا جمال بے نقابشوق ترا اگر نہ ہو میری نماز کا امام میرا...
  4. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    خورشید رسالت کی شعاعوں کا اثر ہے خورشید رسالت کی شعاعوں کا اثر ہے احرام کی مانند مرا دامنِ تر ہے نظارہ فردوس کی یارب نہیں فرصت اس وقت مدینے کی فضا پیش نظر ہے اس شہر کے ذرے ہیں مہ و مہر سے بڑھ کر جس شہر میں اللہ کے محبوب کا گھر ہے اس راہ کے کنکر ہیں کہ بکھرے ہوئے تارے یہ کاہ کشاں ہے کہ...
  5. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    اجڑے ہوئے دیار کو عرش بریں بنائیں تو اجڑے ہوئے دیار کو عرش بریں بنائیں تو ان پہ فدا ہے دل مرا ، ناز سے دل میں آئیں توچہرہ پاک سے نقاب آپ ذرا اٹھائیں تو حسنِ خدانما کی شان ، شانِ خدا دکھائیں توکرتے ہیں کس پے کچھ ستم کیوں ہو کسی کو رنج و غم مولد مصطفی کی ھم عید اگر منائیں توبد ہیں اگرچہ ہم...
  6. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    دل میں ہو یاد تری گوشہ تنہائی ہو دل میں ہو یاد تری گوشہ تنہائی ہو پھر تو خلوت میں عجب انجمن آرائی ہو آستانہ پہ تیرے سر ہو اجل آئی ہو اور اے جانِ جہاں تو بھی تماشائی ہو اس کی قسمت پہ فدا تختِ شہی کی راحت خاکِ طیبہ پہ جسے چین کی نیند آئی ہو آج جو عیب کسی پر نہیں کھلنے دیتے کب وہ چاہیں گے...
  7. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    نگاہ لطف کے امیدوار ہم بھی ہیں نگاہ لطف کے امیدوار ہم بھی ہیں لئے ہوئے یہ دل بے قرار ہم بھی ہیں ہمارے دست تمنا کی لاج بھی رکھنا ترے فقیروں میں اے شہریار ہم بھی ہیں تمہاری ایک نگاہ کرم میں سب کچھ ہے پڑے ہوئے تو سر راہ گذار ہم بھی ہیں جو سر پہ رکھنے کو مل جائے نعل پاک حضور تو پھر کہیں گے کہ...
  8. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    واہ کیا جود وکرم ہے شہ بطحا تیرا واہ کیا جود وکرم ہے شہ بطحا تیرا نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا میں تو مالک ہی کہوں گا کہ ہو مالک کے حبیب یعنی محبوب و محب میں نہیں میرا تیرا تیرے قدموں میں جو ہیں غیر کا منہ کیا دیکھیں کون نظروں پہ چڑھے دیکھ کے تلوا تیرا تیرے ٹکڑوں پہ پلے غیر کی ٹھوکر...
  9. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    عرش است کمیں پایہ ز ایوانِ محمد عرش است کمیں پایہ ز ایوانِ محمد جبریل امیں خادم و دربانِ محمدآں ذات خداوند کہ مخفی ست بعالم پیدا و عیاں است بچشمانِ محمدتوریت کہ بر موسی و انجیل کہ بر عیسی شد محو بیک نقطہ فرقانِ محمداز بہر شفاعت چہ اولوالعزم چہ مرسل در حشر زند دست بدامانِ محمدیک جان چہ کند...
  10. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    نمی دانم چہ منزل بود شب جائے کہ من بودم نمی دانم چہ منزل بود شب جائے کہ من بودم بہر سو رقص بسمل بود شب جائے کہ من بودمپری پیکر نگارے سرو قدے لالہ رخسارے سراپا آفت دل بود شب جائے کہ من بودم رقیباں گوش بر آواز ،او در ناز و من ترساں سخن گفتن چہ مشکل بود شب جائے کہ من بودمخدا خود میر مجلس بود...
  11. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    نسیما جانب بطحا گذر کن نسیما جانب بطحا گذر کن ز احوالم محمد را خبر کنتوئی سلطان عالم یامحمد ز روئے لطف سوئے من نظر کنبہ بر ایں جانِ مشتاقم بہ آنجا فدائے روضہ خیرالبشر کنمشرف گرچہ شد جامی زلطفش خدایا ایں کرم بارِ دگر کن
  12. الف نظامی

    اب کس نے آنا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ شمشاد صاحب محفل پر آمد پر خوش آمد ، چشم ما روشن دل ما شاد۔ ہن جہیڑا وی آجاوے اسی کدی پابندی نہیں لائی۔
  13. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    سبحان اللہ ، جاوید اقبال بہت خوب، اسی زمین میں ایک نعت ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے بھی لکھی ہے۔ کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا اس کی دولت ہے فقط نقش کف پا تیراپورے قد سے جو کھڑا ہوں تو یہ تیرا ہے کرم مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا تیرادست گیری میری تنہائی میں تو نے ہی تو کی میں تو...
  14. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    الصّبحُ بَدَا مِن طَلعَتہ الصّبحُ بَدَا مِن طَلعَتہ [align=left:3551c900f9]وَالَّلیلُ دَجے مِن وفرَتِہ[/align:3551c900f9] جِبرِیلُ اَتی لَیلَۃَ اَسری [align=left:3551c900f9]وَالرَّبُ دَعَا فِی حَضرَ تہ[/align:3551c900f9] فَاقَ الرُّسُلَا فَضلا وَ عُلا [align=left:3551c900f9]اَھَدَی...
  15. الف نظامی

    پیس فل کو ایگزیسٹنس

    قیصرانی آپ کی بات بالکل صحیح ہے ، تشخیص اور علاج لازم و ملزوم ہیں ، یہ نہیں ہوسکتا کہ صرف تشخیص پر اکتفا کیا جائے۔ مسلہ یہ ہے کہ یہاں بے حسی اتنی ہے کہ ابھی مریض کو اپنے مرض کا پتہ ہی نہیں اور اگر پتہ بھی ہے تو وہ مدہوش ہے۔ علاج کرنے والے بھی بے حس ہیں ، جن کو علاج کرنے کا منصب دیا گیا ہے...
  16. الف نظامی

    پاکستانی کیا کہتے ہیں

    ایک پاکستانی کی حیثیت سے میں یہ کہوں گا کہ امت مسلمہ کا اتحاد اور طاقت ہی امن لا سکتا ہے ۔ ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات ہمیں جانبدار یو این او اور امریکہ بہادر کی طرف دیکھنے کے بجائے متحد ہونا اور اپنی قوت کو مجتمع کرنا چاہیے۔ زکریا توجہ دلانے کا شکریہ ، موضوع کی تفصیل اب واضح ہے
  17. الف نظامی

    پاکستانی کیا کہتے ہیں

    تصویروں میں:لبنان اسرائیل تنازع: پاکستانی کیا کہتے ہیں؟ http://www.bbc.co.uk/urdu/specials/189_pakreac_sen/
  18. الف نظامی

    سکھ ٹون

    ڈیلیٹ کرنے سے پہلے پوچھ تو لیتے۔ میں ان کو علیحدہ علیحدہ تھریڈ‌ میں رکھ دیتا۔ http://www.sikhtoons.com
  19. الف نظامی

    پسندیدہ حمد

    سبق ایسا پڑھا دیا تو نے دل سے سب کچھ بھلا دیا تو نےلاکھ دینے کا ایک دینا ہے دلِ بے مدعا دیا تو نےمجھ گناہگار کو جو بخش دیا تو جہنم کو کیا دیا تو نےداغ کو کون دینے والا تھا اے خدا ! جو دیا، دیا تو نے
  20. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    گھڑی مڑی جی بھر آوندا اے گھڑی مڑی جی بھر آوندا اے یاد اوہ نور نگر آوندا اے بہندیاں اٹھدیاں ٹردیاں پھردیاں روضہ پاک نظر آوندا اے ادبوں اکھ چکی نہیں جاندی سامنے جد اوہ در آوندا اے حرف لباں تے آون دی تھاویں اکھیاں دے وچ تر آوندا اے اوہدے درد بنا کد تائب شعر گُلاں تے زر آوندا اے
Top