نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    راحت القلوب

    ابتدائی تعلیم حضرت بابا صاحب رحمۃ اللہ علیہ ابھی کم سن تھے کہ ان کے والد ماجد نے وفات پائی اور ان کی تعلیم و تربیت کی ساری ذمہ داری ان کی والدہ محترمہ کے سر پر آ پڑی ۔ وہ خود علم و فضل کے اعتبار سے بلند مقام رکتی تھیں ۔ انہوں نے نہایت توجہ سے اپنے لخت جگر کی پرورش اور تربیت کی ۔ بابا صاحب نے...
  2. الف نظامی

    راحت القلوب

    والدین کریمین بابا صاحب کے دادا حضرت شیخ شعیب کو اللہ تعالی نے تین فرزند عنایت فرمائے 1۔ خواجہ جمال الدین سلیمان 2۔ خواجہ احمد 3۔ خواجہ سعد حاجی خواجہ جمال الدین سلیمان حضرت بابا صاحب کے والد تھے جو نہایت عالم و فاضل اور دیندار بزرگ تھے ۔ جن دنوں خواجہ شعیب کھتوال میں سکونت پذیر تھے ، انہی...
  3. الف نظامی

    پسندیدہ حمد

    اپنے رب کے حضور میں مرے رب ، مجھ پہ رحمت کی نظر ہو یہ بندہ دہر میں کیوں در بدر ہومجھے توفیق دے یوں بندگی کی ہمیشہ کے لیے سجدہ میں سر ہوتری صورت رہے نظروں میں ہر دم مری یہ زندگی یوں ہی بسر ہوہمیشہ سے یہی میری طلب ہے محمد کی محبت بیشتر ہےمرے سر پر رہے ظل محمد محمد کی میرے دل پر نظر ہومری فکر...
  4. الف نظامی

    پسندیدہ حمد

    الحمد للمتوحد بجلالہ المتفردو صلوتہ دوما علی خیر الانام محمد اس خدائے یکتا کی حمد و ثنا جو اپنے جلال میں یکتا و یگانہ ہے تمام مخلوق میں سب سے اعلی انسان محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر خدا کی رحمت ہمیشہ میش نازل ہوتی رہے ۔ از امام احمد رضا بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
  5. الف نظامی

    راحت القلوب

    حالاتِ زندگی حضرت شیخ العالم خواجہ فرید الدین مسعود گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ پاک و ہند میں اسلام صوفیائے کرام کی مساعی جمیلہ سے پھیلا ۔ اس خطے میں ان مردانِ باخدا کا وجود مسعود اللہ تعالی کا بہت بڑا انعام تھا (اور بفضلہ تعالی اب بھی ہے) ۔ برصغیر میں مسلمان سلاطین نے کم و بیش ایک ہزار سال تک...
  6. الف نظامی

    اب کس نے آنا ہے؟

    شمشاد صاحب بڑے ترنم سے بارش ہورہی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتہ سے بہت گرمی تھی لیکن اب اس بارش نے ساری کسر برابر کردی ہے۔
  7. الف نظامی

    کبنٹو اور فائر فاکس

    کبنٹو میں فائر فاکس بلٹ ان ہے یا آپ نے ڈاون لوڈ کیا ہے؟
  8. الف نظامی

    کبنٹو اور فائر فاکس

    یونکیوڈ ٹیکسٹ پراسسیسنگ کے انجن میں گڑ بڑ نظر آتی ہے۔ میرا خیال ہے کہ فائر فاکس کی بنٹو پر جو رینڈرنگ انجن استمعال کررہا ہے وہ اردو کو سپورٹ نہیں کرتا۔
  9. الف نظامی

    حاضری لگائیں

    میری بھی حاضری لگا لیں ۔ ویسے آپ کونسے مضامین پڑھا رہے ہیں یہاں؟
  10. الف نظامی

    ممبئی میں ٹرین نیٹ ورک پر تباہ کن دھماک

    نہایت افسوس ناک انا للہ وا انا الیہ راجعون
  11. الف نظامی

    اب کس نے آنا ہے؟

    پسندیدگی کا شکریہ محب۔
  12. الف نظامی

    کبنٹو اور فائر فاکس

    دوست کیا تم تصویری شکل میں بتا سکتے ہو کہ اردو کیسی دکھائی دے رہی ہے؟
  13. الف نظامی

    راحت القلوب

    پیش لفظ (از خواجہ عابد نظامی ، ایڈیٹر ماہنامہ ضیائے حرم لاہور) “راحت القلوب“ حضرت شیخ الشیوخ العالم بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظاتِ طیبات پر مبنی مشہور کتاب ہے ، جسے ان کے محبوب مرید اور خیلفہ سلطان المشائخ حضرت خواجہ سید نظام الدین اولیا محبوب الہی زری زر بخش رحمۃ اللہ...
  14. الف نظامی

    راحت القلوب

    انتساب امام المشائخ حضرت خواجہ حسن نظامی دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کے نام جن کی محبت کے اسیران ملفوظات کے مترجم حضرت ملا واحدی بھی تھے ، اور یہ راقم الحروف بھی اگر سیاہ دلم داغ لالہ زار تو ام وگر کشادہ جبینم گل بہار تو ام[align=left:31dbf01c6a]عابد نظامی لاہور 27 رجب المرجب 1404...
  15. الف نظامی

    راحت القلوب

    بسم اللہ الرحمن الرحیمراحت القلوب ملفوظات بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ (اردو ترجمہ) از حضرت خواجہ نظام الدین اولیا محبوب الہی رحمۃ اللہ علیہ
  16. الف نظامی

    اب کس نے آنا ہے؟

    قیصرانی میں نے جھولنے مکمل لکھی ہے اور یہ اتنی ہی ہے۔
  17. الف نظامی

    اب کس نے آنا ہے؟

    قیصرانی میرا خیال ہے میں نے تو مکمل لکھا ہے اور اشتہار تو تکمیل کے بعد کا ہے ۔
  18. الف نظامی

    اب کس نے آنا ہے؟

    اچھا جی تو پھل بچوں کے جھولے پل کیوں قبجا کیا وا تھا،
  19. الف نظامی

    اب کس نے آنا ہے؟

    بہت اچھا کیا جھولا جھول لیا ۔ باقی بچوں کو بھی اس کی ترغیب دو :lol:
  20. الف نظامی

    اب کس نے آنا ہے؟

    السلام علیکم پنڈی میں مزیدار بارش ہورہی ہے۔ کیا کسی نے گوشہ اطفال میں “جھولنے“ کو ملاحظہ کیا۔ قیصرانی۔
Top