آزاد مصدر ضد الوائرس

الف نظامی

لائبریرین
آزاد مصدر ضد الوائرس ( وائرس کش) اطلاقیوں کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے کے لیے یہ تھریڈ بنایا گیا ہے۔
ابھی نارٹون سے جان چھڑا کر ClamWin
نامی آزاد مصدر ضد الوائرس کا حصول کیا ہے ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ راجہ بھیا۔ میں ابھی دیکھتا ہوں۔ نارٹن بالکل بکواس ہو گیا ہے۔ اینٹی سپائی وئیر تو بالکل نہیں ہے اس میں
قیصرانی
 

قیصرانی

لائبریرین
پورے یورپ بھر میں‌فن لینڈ اور فن لینڈ میں ہیلسنکی اور تمپرے وائرس کے سب سے زیادہ شکار ہیں۔ یہاں‌ صرف دو ہی اینٹی وائرس کامیاب ہیں، ایف سیکیور اور زون الارم :(۔ ایف سیکیور بھی بعض اوقات کام چھوڑ‌جاتا ہے۔ مگر زون الارم بہت عمدہ جا رہا ہے۔ اگرچہ زون والے لوگ جان چکے ہیں‌کہ میں پائیریٹڈ کاپی استعمال کر رہا ہوں، پھر بھی وارننگ دے کر نیا ورژن دے دیتے ہیں شریف لوگ

قیصرانی
 
Top