نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    آپ کے الفاظ کی یہ چاشنی بے کار ہے

    پسندیدگی کا شکریہ فرحت کیانی۔
  2. الف نظامی

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    http://forums.mozillazine.org/viewtopic.php?f=23&t=664795 for any urdu/arabic font to work properly in any browser depends upon browser Layout & Font Engine.
  3. الف نظامی

    بابا بلھے شاہ روزے حج نماز نی مائے - بلھے شاہ

    ایہہ انہد دے بارے کجھ دسو کہ ایہہ کی ہندا اے۔
  4. الف نظامی

    نعتِ رسولِ مقبول ۔ خدا کی عظمتیں کیا ہیں محمد مصطفٰی (صلی اللہ علیہ وسلم) جانے

    میری مٹی مدینے پاک کی راہ میں بچھا دینا کہاں لے جائیگی اس کو مدینےکی ہوا جانے سبحان اللہ!
  5. الف نظامی

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    خورشید صاحب بہت اچھا لکھا ہے لیکن اگر ایک شعر نامناسب ہے ، حذف کردیں ۔ شاکر القادری صاحب محفل کے بہت قابل احترام اور سینیر رکن ہیں اور یہ شعر جچ نہیں رہا۔
  6. الف نظامی

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    بہت خوب!!! القلم اور علوی امجد صاحب کو بہت بہت مبارک!
  7. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ذرا اس پر بھی غور ہو کہ سامع کا شوق ہی مقرر کی زباں کو تیز کرتا ہے۔
  8. الف نظامی

    فارسی شاعری نہ ہر کہ چہرہ برافروخت دلبری داند --- خواجہ حافظ شیرازی

    نہ ہر کہ چہرہ برافروخت دلبری داند نہ ہرکہ آئنہ سازد سکندری داند صرف چہرہ کو بھڑکانے سے ہر ایک دلبری کے انداز نہیں جان سکتا ہر ایک شخص جو صرف آئنہ بنانا جانتا ہو سکندری نہیں کرسکتا نہ ہر کہ طرف کلہ کج نہاد و تند نشست کلاہ داری و آئینِ سروری داند صرف ٹوپی ٹیڑھی رکھنے اور تن کر بیٹھنے...
  9. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ٹیلوں میں اس صحرا کے ، قیس کیا کر رہا ہے ، اسی سے پوچھتے ہیں پتہ۔
  10. الف نظامی

    آپ کے الفاظ کی یہ چاشنی بے کار ہے

    آپ کے الفاظ کی یہ چاشنی بے کار ہے مقصدیت کے بنا یہ شاعری بے کار ہے کیوں بنامِ امن کشت و خون ہے چاروں طرف خوف سے پیدا ہو جو وہ شانتی بے کار ہے یا کسی کو اپنا کرلو یا کسی کے ہو رہو آدمیت کے بنا یہ زندگی بے کار ہے اب کے اے صیاد ہم جھانسے میں آنے سے رہے یہ تصنع آپ کا یہ عاجزی بے کار...
  11. الف نظامی

    عدیم ہاشمی اسے تشبیہ کا دوں آسرا کیا - عدیم ہاشمی

    تہی محسوس آنکھیں ہو رہی ہیں نہ جانے آنسوؤں میں بہہ گیا کیا
  12. الف نظامی

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    تیز رفتار نستعلیق خط یا کہیں نستعلیق متن کے لیے "بصری حرف شناس" تو نہیں؟
  13. الف نظامی

    فارسی شاعری ای نسیم سحر آرام گہ یار کجاست --- خواجہ حافظ شیرازی

    بالکل صحیح فرمایا سخنور۔ کلاسیکی شعر و ادب سے قوم بیگانہ ہورہی ہے۔ اصل میں بات یہ ہے کہ جس کا تذکرہ زیادہ ہوگا ، قوم اسی سے آشنا رہے گی۔اگر کلاسیکی شعر و ادب کا تذکرہ زیادہ کیا جائے تو عوام الناس میں بھی کلاسیکی شعراء کو پڑھنے کا شوق اجاگر ہوگا۔ ایک طالب علمانہ سوال ہے کہ کیا فارسی میں...
  14. الف نظامی

    حفیظ تائب ہجوم رنگ ہے میری ملول آنکھوں میں

    ہجوم رنگ ہے میری ملول آنکھوں میں بسا ہےجب سے ریاضِ رسول آنکھوں میں تصورات کے صحرا میں وہ حرم ابھرا کھلے گلاب میری دھول دھول آنکھوں میں فضائے فکر و نظر دُھل کے ہوگئی اُجلی ہوا وہ رحمتِ حق کا نزول آنکھوں میں کہیں جو حد سے بڑھا میرا حبسِ محرومی امڈ پڑا وہیں ابرِ قبول آنکھوں میں غم حیات ، غم...
  15. الف نظامی

    حفیظ تائب روح میں نقش چھوڑتی صورت

    روح میں نقش چھوڑتی صورت وہ پیمبر کی ہاشمی صورت پیکرِ مصطفے سے زیبا تر متصور نہیں کوئی صورت سر بسر حسن ، سر بسر تنویر آپ کی سیرت ، آپ کی صورت ہو کرم تو نکل ہی آتی ہے حاضری کے شرف کی بھی صورت جاں کریں ان کی آبرو پہ نثار زندہ رہنے کی ہے یہی صورت جابسیں ان کے شہر میں تائب یہ سکوں کی ہے آخری...
  16. الف نظامی

    حفیظ تائب تج کے بے روح مشاغل اے دل

    دل بھی کیا ہے بس اک طلب کے سوا دل بھی کیا ہے بس اک طلب کے سوا آرزوئے حبیبِ رب کے سوا آنکھ کیا ڈھونڈتی ہے صدیوں سے جلوہ روئے منتخب کے سوا افق لامکاں پہ جو چمکا کون تھا وہ مہ عرب کے سوا باریابی کا مصطفے کے حضور کچھ ذریعہ نہیں ادب کے سوا از مجددِ نعت حفیظ تائب رحمۃ اللہ علیہ
  17. الف نظامی

    حفیظ تائب تج کے بے روح مشاغل اے دل

    تج کے بے روح مشاغل اے دل چھیڑ حضرت کے شمائل اے دل مگر اتنا تجھے احساس رہے سخت مشکل ہے یہ منزل اے دل نارسا فکرِ سخنور ہے یہاں وہ تو ہیں‌ خلق کا حاصل اے دل بے شمار ان کی عنایات اے جاں بے کراں ان کے فضائل اے دل نہ کوئی ان کا محاسن میں‌ شریک نہ کوئی ان کا مماثل اے دل نامِ پاک ان کا ہے طغرائے...
Top