نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    سرور سروراں فخر کون و مکاں تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں تیری چوکھٹ ہے بوسہ گہِ قدسیاں تجھ ساکوئی کہاں تجھ ساکوئی کہاں جو زمانے میں پامال و بدحال تھے ان کو بخشے ہیں تو نے نئے ولولے تجھ سے روشن ہوا بخت تیرہ شباں تجھ سا کوئی کہاں تجھ ساکوئی کہاں حد روح الامینی سے بھی ماوراء تیری محشر...
  2. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    اے رسول امیں، خاتم المرسلیں، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں ہے عقیدہ اپنا بصدق و یقیں، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں اے براہیمی و ہاشمی خوش لقب، اے تو عالی نسب، اے تو والا حسب دودمانِ قریشی کے دُرِثمین، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں دست قدرت نے ایسا بنایا تجھے، جملہ...
  3. الف نظامی

    برگ گل۔۔۔سید نفیس الحسینی رحمۃ اللہ علیہ

    سحان اللہ!!! بہت خوب! بہت عمدہ! اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
  4. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر تضمینات بر کلام حضرت رضا بریلوی - سید نصیر الدین نصیر

    ہے لب عیسی سے جاں بخشی نرالی ہاتھ رکھ دیا قدرت نے اعجازِ مثالی ہاتھ میں منتظر ہے حکم کا گنج لآلی ہاتھ میں سبز ہوجائیں جو پکڑیں خشک ڈالی ہاتھ میں ہے لب عیسی سے جاں بخشی نرالی ہاتھ سنگ ریزے پاتے ہیں شیریں مقالی ہاتھ میں اس کا فیضِ عام سائل کو صدا دیتا ہے آپ وہ جہانِ لطف و احسان میں جواب اپنا ہے...
  5. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر تضمینات بر کلام حضرت رضا بریلوی - سید نصیر الدین نصیر

    پل سے اتارو ، راہ گزر کو خبر نہ ہو یوں بخشواو جن و بشر کو خبر نہ ہو دھل جائیں داغ ، دامنِ تر کو خبر نہ ہو ایسے گزارو ، نارِ سقر کو خبر نہ ہو پل سے اتارو ، راہ گزر کو خبر نہ ہو جبریل پر بچھائیں تو پر کو خبر نہ ہو دورِ خزاں کی زد میں ہے دل اس فگار کا مدت ہوئی کہ منہ نہیں دیکھا بہار کا دستِ...
  6. الف نظامی

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    یعنی شاعری کے حوالے سے غالب ، "عہد غالب" کا نفس ناطقہ نہیں؟
  7. الف نظامی

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    اگر ہم عہدِ غالب کی معاشرتی صورتحال کا جائزہ لینا چاہیں تو کیا کلام غالب اس ضمن میں معاون ثابت ہوسکتا ہے؟
  8. الف نظامی

    کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے

    بڑی خوشی ہوتی اگر ملا فضل الرحمن اس فتوی کا اعلان کرتے
  9. الف نظامی

    تعارف خوش آمدید - غالب ایاز

    خوش آمدید غالب ایاز۔ امید ہے اردو محفل پہ آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔
  10. الف نظامی

    فارسی شاعری ای نسیم سحر آرام گہ یار کجاست --- خواجہ حافظ شیرازی

    پسندیدگی کا شکریہ۔ تدوین کردی ہے ، اب دیکھیے۔
  11. الف نظامی

    تنقید و اصلاح درکار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ م۔م۔مغل

    اب یہ تشریح عارفانہ ہے۔
  12. الف نظامی

    فارسی شاعری ای نسیم سحر آرام گہ یار کجاست --- خواجہ حافظ شیرازی

    اے نسیمِ سحر! آرام گہِ یار کجاست منزلِ آں مہِ عاشق کشِ عیار کجاست اے باد صبا یار کی آرام گاہ کہاں ہے اس چاند کی، جو عاشقوں کو قتل کرتا اور عیار ہے ، منزل کہاں ہے شبِ تارست و رہِ وادیِ ایمن در پیش آتشِ طور کجا وعدہِ دیدار کجاست اندھیری رات ہے اور وادی ایمن کا راستہ سامنے ہے طور کی...
  13. الف نظامی

    تقطیع صوت

    مقصد: ضیا محی الدین کی آڈیو فائلز سے الفاظ کی اصوات علیحدہ کرکے ایک ڈیٹا بیس تشکیل دینا ہے تاکہ دیے ہوئے متن سے ، ڈیٹا بیس کی مدد سے ضیا محی الدین کی آواز پر مبنی صوتی مسل بنائی جاسکے۔ silence detection کا کوئی پروگرام الگورتھم وغیرہ موجود ہے؟ مزید یہ کہ بولتے ہوئے ایک ایک لفظ کے بعد...
  14. الف نظامی

    تقطیع صوت

    ایک صوتی مسل (ویو فائل) سے الفاظ کی آوازوں کو کیسے قطع کرکے علیحدہ کیا جا سکتا ہے؟ مثلا ایک صوتی مسل مندرجہ ذیل جملہ کی صوت پر مشتمل ہے "واہ کیا بات ہے" ایسا الگورتھم اس صوتی مسل سے بالترتیب مندرجہ ذیل اصوات علیحدہ کر دے واہ کیا بات ہے ۔۔ تکنیکی معاونت درکار ہے۔ matlab wavread
  15. الف نظامی

    اردو صوتیات

    Urdu Phonetics and Speech Systems
  16. الف نظامی

    صبغۃ اللہ

    تمام احباب کا بہت شکریہ۔
  17. الف نظامی

    سبب ، وتد اور فاصلہ

    محمد وارث صاحب یہ بتائیے کہ ارکان کیا ہوتے ہیں؟
  18. الف نظامی

    اصغر گونڈوی آنکھوں میں‌تیری بزمِ تماشا لئے ہوئے - اصغر گونڈوی

    تشریح و توضیح کا بہت شکریہ محمد وارث۔
  19. الف نظامی

    TTP is CIA sponsored!

    بیت اللہ محسود کو امریکہ اسلحہ دے رہا ہے۔
Top