غیر ملکی سفیروں سے خطاب
حضرت علامہ محمد یوسف جبریل نے 1968 میں اسلام آباد کے شہرزار ہوٹل میں دنیا بھر کے معزز سفیروں کے سامنے
Quran is the only power to avert the atomic danger from mankind
کے موضوع پر تقریر کی تھی۔ تقریر انگریزی زبان میں ڈیڑھ گھنٹہ متواتر ہوتی رہی۔ ایک نہایت ہی دلچسپ بات یہ...