شاید ، مرزا عبد القادر بیدل کے مداحوں کے لیے یہ خبر اہم ہو:
AN evening with poet and scholar Syed Naeem Hamid Ali was held at the Pakistan Arts Council last Sunday. Hamid Ali was not a name familiar to many people at a mushaira held at the council about a fortnight back in which he had taken...
کھوٹا سکہ
یہ ستمبر 1948 کی بات ہے جب ہندوستان نے ریاست جونا گڑھ پر یہ کہہ کر قبضہ کرلیا کہ ریاست کا حکمران (نواب مہابت خان) لاکھ مسلمان سہی مگر ریاستی عوام کی اکثریت تو ہندو ہے۔ جب کہ اس استعماری ریاست نے جموں و کشمیر پر قبضہ کرتے ہوئے یہ دلیل دی تھی کہ ریاست کا حکمران ہندو ہے اور اس نے...
صوفی خورشید عالم خورشید رقم 1927-2004
استاد: تاج الدین زریں رقم
کام:
آواز دوست از مختار مسعود
لوح ایام از مختار مسعود
سفر نصیب از مختار مسعود
صوفی خورشید عالم خورشید رقم رحمۃ اللہ علیہ کا نمونہِ خط:
واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا
مرحبا رنگ ہے کیا سب سے نرالا تیرا
جھوم اٹھا جس نے پیا وصل کا پیالا تیرا
اولیا ڈھونڈتے پھرتے ہیں اجالا تیرا
واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا
اونچے اونچوں کے سروں سے قدم اعلٰی تیرا
جیسے چاہے تری سنتا ہے سناتا ہے تجھے
حسبِ تدبیر سلاتا ہے جگاتا ہے تجھے...
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
صاحب تاجِ عزت پہ لاکھوں سلام
واقفِ راز فطرت پہ لاکھوں سلام
قاسمِ کنزِ نعمت پہ لاکھوں سلام
مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
جس کو بے چین رکھتا تھا امت کا غم
نیک و بد پر رہا جس کا یکساںکرم
وہ حبیب خدا ، وہ شفیع امم
شہر یارِ ارم ، تاجدارِ...