نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    رباعیات قلندربابا اولیاء

    رباعیات قلندربابا اولیاء محرم نہیں راز کا وگرنہ کہتا اچھا تھا کہ اِک ذرہّ ہی آدم رہتا ذرّہ سے چلا چل کے اَجل تک پہنچا مٹی کی جفائیں یہ کہاں تک سہتا - اِک لفظ تھا اِک لفظ سے افسانہ ہوا اک شہر تھا اک شہر سے ویرانہ ہوا گردُوں نے ہزار عکس ڈالے ہیں عظیم میں خاک ہوا خاک سے پیمانہ ہوا -...
  2. الف نظامی

    خلیفہ عبد المجید کی خطاطی

    واہ ! بہت عمدہ۔ خط ثلث کی کیا بات ہے۔
  3. الف نظامی

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    یہ متن جئے سئے شئے علوی نستعلیق میں یوں دکھائی دیتا ہے: جئے سئے شئے اس طرح کے تمام ترسیموں میں مسئلہ ہے * +ئے
  4. الف نظامی

    یونیکوڈ کوفی خط

    ادارہ تحقیقات اردو کی طرف یونیکوڈ کوفی خط ابھی سامنے نہیں آیا۔
  5. الف نظامی

    علوی نستعلیق بمقابلہ نفیس نستعلیق

    امجد حسین علوی آپ نےواقعی کمال کردیا۔ ازراہ کرم ایک پوسٹ علوی نستعلیق کی تکنیکی خوبیوں کے بارے میں بھی لکھ دیں۔ مثلا کتنے ترسیمہ جات ہیں ، مختلف جداول کا سائز وغیرہ وغیرہ
  6. الف نظامی

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    بہت اعلی ، بہت عمدہ۔ امجد حسین علوی آپ کو بہت بہت مبارک ! میرے خیال میں اب فانٹ کی ہنٹنگ خوب تر کرنے پر توجہ دینا چاہیے ، کیونکہ رفتار والا مسئلہ تو حل ہوگیا۔
  7. الف نظامی

    علوی نستعلیق بمقابلہ نفیس نستعلیق

    م م مغل بھائی آپ اسے یہاں سے حاصل کرسکتے ہیں۔
  8. الف نظامی

    متن رینڈر کرنے کا دورانیہ

    جی ظہور احمد سولنگی صاحب اس میں کوئی شک نہیں کہ کرلپ والوں کا اردو کمپیوٹنگ کے ضمن میں بہت اہم کردار ہے۔
  9. الف نظامی

    علوی نستعلیق بمقابلہ نفیس نستعلیق

    شکریہ ابن سعید ، یہ اعداد و شمار کمپیوٹر کی کارکردگی سے مشروط ہیں۔ تیز رفتار کمپیوٹر پر یہ نتائج زیادہ بہتر ہوں گے ۔
  10. الف نظامی

    ! علوی نستعلیق کی ابتدائی ٹیسٹنگ !

    علوی نستعلیق بمقابلہ نفیس نستعلیق بلحاظ رینٍڈرنگ رفتار
  11. الف نظامی

    علوی نستعلیق بمقابلہ نفیس نستعلیق

    رینڈرنگ وقت برائے نفیس نستعلیق 7.72 سیکنڈ رینڈرنگ وقت برائے علوی نستعلیق 1.04 سیکنڈ‌
  12. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اَللَّھُمَّ صَلِّ وَسَلِّم وَ بَارِک عَلٰی حَبِیبِکَ شَفِیع ِ المُذنِبِینَ وَعَلٰی آلِہ وَاَصحَابِہ اَجمَعِینَ
  13. الف نظامی

    متن رینڈر کرنے کا دورانیہ

    نفیس نستعلیق ورژن ۱۔۰۱ اور علوی نستعلیق ورژن ۱۔۰۔۰ کا تقابلی جائزہ کیا تو معلوم ہوا کہ میرے کمپیوٹر پر علوی نستعلیق ، نفیس نستعلیق سے ۶ سیکنڈ تیز ہے۔ رینڈرنگ وقت برائے نفیس نستعلیق ۷۔۷۲ سیکنڈ رینڈرنگ وقت برائے علوی نستعلیق ۱۔۰۴ سیکنڈ
  14. الف نظامی

    علوی نستعلیق بمقابلہ نفیس نستعلیق

    کچھ عرصہ پہلے متن رینڈر کرنے کا دورانیہ معلوم کرنے کا اطلاقیہ لکھا تھا۔ آج اس کی مدد سے نفیس نستعلیق ورژن ۱۔۰۱ اور علوی نستعلیق ورژن ۱۔۰۔۰ کا تقابلی جائزہ کیا تو معلوم ہوا کہ میرے کمپیوٹر پر علوی نستعلیق ، نفیس نستعلیق سے ۶ سیکنڈ تیز ہے۔ رینڈرنگ وقت برائے نفیس نستعلیق 7.72 سیکنڈ...
  15. الف نظامی

    مبارکباد علوی نستعلیق اردو کی ویب دنیا میں ایک بڑا انقلاب..

    علوی نستعلیق نستعلیقی کمپیوٹنگ میں ایک اہم کامیابی ہے۔ امجد حسین علوی آپ کو کو بہت مبارک۔
  16. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اَللَّھُمَّ صَلِّ وَسَلِّم وَ بَارِک عَلٰی حَبِیبِکَ شَفِیع ِ المُذنِبِینَ وَعَلٰی آلِہ وَاَصحَابِہ اَجمَعِینَ
  17. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صلی علی محمد صاحب المقام المحمود
  18. الف نظامی

    بلوچستان زلزلہ۔

    اللہ تعالی سب پر اپنا فضل فرمائے۔ دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہے۔
  19. الف نظامی

    تاسف بلوچستان میں زلزلہ (تعزیتی فورم)

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہے۔
  20. الف نظامی

    غزل۔ تھا پسِ محمل رخِ لیلی تو افسانہ ہوا۔ فضلِ حق

    عقل سے انسان کو معبد کی دربانی ملی دل کے رستے پر چلا تو محرم خانہ ہوا
Top