نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    سبب ، وتد اور فاصلہ

    تشریح و توضیح کا بہت شکریہ محمد وارث صاحب۔
  2. الف نظامی

    مبارکباد ساڑھے تین لاکھ پیغامات!

    dedicated server پر کتنا خرچہ ہے۔
  3. الف نظامی

    مظفر وارثی نعت۔ خود میرے نبی نے بات یہ بتا دی ، لانبی بعدی۔ مظفر وارثی

    سبحان اللہ!!! اُن کے بعد اُن کا مرتبہ کوئی بھی پائے گا نہ لوگو ظلی یا بروزی اب کوئی پیعمبر آئے گا نہ لوگو آپ نے یہ کہہ کر مہر ہی لگا دی ، لانبی بعدی
  4. الف نظامی

    کتاب کا سرورق

    اکثر کئی کتابوں کا سرورق پر کی گئی خطاطی اتنی دلکش ہوتی ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی انسان اس کتاب کو دیکھنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ اگر آپ کے پاس کوئی ایسی کتاب ہے تو براہِ کرم اس کا سرورق یہاں ضرور لگائیں۔ تحدہ عرب امارات سے شائع ہونے والے خطاطی کے مجلہ “حروفِ عربیہ” کا سرورق جس میں مشہور خطاط یوسف...
  5. الف نظامی

    شام پر حملہ

    ویسے یہ فواد ایسے لوگ باتیں خوب بنا لیتے ہیں۔
  6. الف نظامی

    ھر آیتی بہ شرح و بیانِ محمد است

    ھر آیتی بہ شرح و بیانِ محمد است قرآن ہمہ بہ عظمت و شانِ محمد است آن نسخہ ای کہ ’’فیہ شفاء‘‘(1) خطاب اوست گفتارِ پاک و حسنِ بیانِ محمد است ’’حم‘‘ (2)وصف حلقہ گیسوی مصطفی ست ’’مااینطق‘‘(3) بہ وصف زبان محمد است باغِ بہشت و کوثر و تسنیم ہر چہ ہست یک نعمتِ قلیل زخوانِ محمد است گفتم بہ...
  7. الف نظامی

    شام پر حملہ

    ظھر الفساد فی البر و البحر
  8. الف نظامی

    مقدمہ ضیاء القرآن

    مقدمہ ضیاء القرآن از جسٹس پیر کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمد للہ رب العالیمن الرحمن الرحیم مالک یوم الدین و ازکی الصلوات واطیب التسلیمات و اسنی التحیات علی حبیبہ المعظم ونبیہ المکرّم سیّد ولد آدم مولانا محمد المبعوث رحمۃ للعالمین قائد الغر المحجلین وعلٰی آلہ...
  9. الف نظامی

    سبب ، وتد اور فاصلہ

    بہت شکریہ محمد وارث صاحب ، چند مزید سوالات: کیا "ارکان" کو "اجزا" بھی کہتے ہیں؟ یہ بتائیے کہ "زحاف" اور "علت" کیا ہوتے ہیں؟
  10. الف نظامی

    قطعہ "غزل" از حفیظ تائب

    اس میں رچی بسی ہے مہک زلفِ یار کی ہے دل کی دھڑکنوں کی امیں آج بھی غزل مثلِ سَحَر لطیف تو مانندِ شب عمیق شعلہ کبھی ، صبا کبھی ، شبنم کبھی غزل از حفیظ تائب
  11. الف نظامی

    اردو رباعیات

    رباعی از حضرت ابوسعید ابو الخیر رحمۃ اللہ علیہ مردانِ خدا مَیل بہ ہستی نکند خود بینی و خویشتن پرستی نکند آنجا کہ مُجردانِ حق مے نوشند خمخانہ تہی کنند و مستی نکند منظوم ترجمہ از سید نصیر الدین نصیر مردانِ خدا رغبتِ ہستی نہیں کرتے یہ لوگ کبھی نفس پرستی نہیں کرتے پیتے ہیں جہاں اہل صفا...
  12. الف نظامی

    فارسی شاعری ای کہ دایم بخویش مغروری --- خواجہ حافظ شیرازی

    سیدہ شگفتہ ،جیہ ، محمد وارث ، سخنور، آپ سب کا شکریہ۔
  13. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر دل کی دھڑکن کہ جاں سے آتی ہے - سید نصیر الدین نصیر

    دل کی دھڑکن کہ جاں سے آتی ہے اُن کی خوشبو ، کہاں سے آتی ہے حدِ اوہام سے گزر کے کُھلا خوش یقینی ،گُماں سے آتی ہے جراتِ بندگیِ ربِ جلیل بت شکن کی اذاں سے آتی ہے ایسی طاقت کہ جو نہ ہو تسخیر دل میں عزمِ جواں سے آتی ہے اُن کی آواز میرے کانوں میں آرہی ہے ، جہاں سے آتی ہے سر کو توفیق سجدہ...
  14. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر مری نظر سے مکمل بہار گزری ہے - سید نصیر الدین نصیر

    پسندیدگی کا شکریہ ملائکہ۔ پسندیدگی کا شکریہ سخنور۔
  15. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر مری نظر سے مکمل بہار گزری ہے - سید نصیر الدین نصیر

    مری نظر سے مکمل بہار گزری ہے کہ مُسکراتی ہوئی شکلِ یار گزری ہے غم و الم کے ، اذیت کے ، کرب زاروں میں تڑپ تڑپ کے شبِ انتظار گزری ہے نفس نفس پہ چُبھن تھی قدم قدم پہ خلش تمام عمر سرِ نوکِ خار گزری ہے قفس میں حال نہ پوچھا صبا نے آکے کبھی مرے قریب سے بیگانہ وار گزری ہے سکونِ دل نہ میسر ہوا...
  16. الف نظامی

    فارسی شاعری ای کہ دایم بخویش مغروری --- خواجہ حافظ شیرازی

    ای کہ دایم بخویش مغروری گر ترا عشق نیست معذوری تو ہمیشہ اپنے آپ پر مغرور ہے گر تجھے عشق نہیں ، معذور ہے گرد دیوانگانِ عشق مگرد کہ بعقل و عقیلہ مشہوری دیوانوں کے پیچھے مت چل کہ تو عقل اور سرداری میں مشہور ہے مستیِ عشق نیست در سر تو رو کہ تو مست آبِ انگوری عشق کی مستی تیرے سر...
  17. الف نظامی

    ورچوئل میموری

    سسٹم کی رفتار بہتر بنانے کے لیے چند اقدامات: ورچوئل میموری میں اضافہ کردیں۔ غیر ضروری پروگراموں کو ان انسٹال کردیں۔ control panel > Add remove program اینٹی وائرس اپ ڈیٹڈ اور فعال رکھیں۔ غیر ضروری سٹارٹ اپ پروگراموں کو بند کردیں۔ Start>Run>msconfig غیر ضروری سروسز کو غیر فعال...
  18. الف نظامی

    ورچوئل میموری

    ورچوئل میموری میں اضافہ کرنا ورچوئل میموری: The use of a portion of the hard disk to swap out data when insufficient RAM exists to hold all such data. The process of increasing the apparent size of a computer's random-access memory (RAM) by using a section of the hard disk storage as an...
Top