صوفی خورشید عالم خورشید رقم

الف نظامی

لائبریرین
Photo_KhursheedRaqam.jpg

صوفی خورشید عالم خورشید رقم 1927-2004
استاد: تاج الدین زریں رقم
کام:
آواز دوست از مختار مسعود
لوح ایام از مختار مسعود
سفر نصیب از مختار مسعود
صوفی خورشید عالم خورشید رقم رحمۃ اللہ علیہ کا نمونہِ خط:

MusaZehosh_large.jpg
 

الف نظامی

لائبریرین
صوفی خورشید عالم خورشید رقم کی کتابت شدہ کتاب "آواز دوست" کسی کے پاس ہو تو ازراہ کرم اس کے چند سکین شدہ صفحات یہاں پوسٹ کردیں۔
 

اسد

محفلین
آواز دوست کے سکین تو نہیں مل رہے، سفر نصیب کے چند سکین حاضر ہیں. کاغذ باریک ہونے کی وجہ سے معیار زیادہ اچھا نہیں ہے. سائز بھی کچھ بڑا ہے.
ورسو
scan8byk7.jpg

دیباچہ
scan7cgo3.jpg

صفحہ اول
scan11cjw0.jpg
 

الف نظامی

لائبریرین
واہ ، خورشید رقم ، محمد یوسف سدیدی ، احمد قرہ حصاری اور اسلم کمال کا کام ایک ہی کتاب میں!
بہت شکریہ محمد اسد!
 
Top