خورشید رقم

  1. ا

    ایک پنجابی شعر --- معین نظامی

    ایک پنجابی شعر پڑھائی لکھائی کی عمر شروع ہوتے ہی فارسی، اردو اور پنجابی کے کچھ شعروں سے واسطہ پڑا۔ دادا اور والد کے حجروں میں ملک کے نامور خوش نویسوں کے کتابت کیے ہوئے کئی شاہ کار آویزاں تھے۔ انھیں دیکھ دیکھ اور پڑھ پڑھ کر وہ اشعار مجھے یاد ہو گئے۔ بیشتر اشعار کا موضوع تصوف، عشق اور اخلاق تھا۔...
  2. ا

    خورشید عالم مخمور سدیدی

    محترم خورشید عالم مخمور سدیدی لاہور صوفی صاحب ریاست کپورتھلہ میں ضلع جالندھر کے ایک گاوں ٹھٹہ میں 11 پوہ ٍ1975 بکرمی بمطابق 1918 ء حاجی منشی رحمت علی صاحب کے ہاں پیدا ہوئے حاجی صاحب کا پیشہ کتابت تھا۔ انہوں نے اپنے اس فرزند کو بھی اس فن کی تعلیم دی ، قیام پاکستان کے بعد لاہور میں خطاط الملک تاج...
  3. اسد

    خطّاط احمد قرہ حصاری

    ابھی "سفر نصیب" کے سکین اپ لوڈ کرتے ہوئے کتاب کے شروع میں موجود خطّاط احمد قرہ حصاری کی "بسم اللہ" کی خطاطی ملی. سو وہ بھی پیش ہے. "سفر نصیب" کے ورسو میں 1555 عیسوی لکھا ہے. معلوم نہیں خطاطی کا سن ہے یا سنِ ولادت یا سنِ وفات؟
  4. ا

    صوفی خورشید عالم خورشید رقم

    صوفی خورشید عالم خورشید رقم 1927-2004 استاد: تاج الدین زریں رقم کام: آواز دوست از مختار مسعود لوح ایام از مختار مسعود سفر نصیب از مختار مسعود صوفی خورشید عالم خورشید رقم رحمۃ اللہ علیہ کا نمونہِ خط:
Top