خطّاط احمد قرہ حصاری

اسد

محفلین
ابھی "سفر نصیب" کے سکین اپ لوڈ کرتے ہوئے کتاب کے شروع میں موجود خطّاط احمد قرہ حصاری کی "بسم اللہ" کی خطاطی ملی. سو وہ بھی پیش ہے.
scan12aam4.jpg

"سفر نصیب" کے ورسو میں 1555 عیسوی لکھا ہے. معلوم نہیں خطاطی کا سن ہے یا سنِ ولادت یا سنِ وفات؟
scan8byk7.jpg
 

ابوشامل

محفلین
عثمانی خطاطوں نے اسلامی خطاطی کے فن کو عروج بخشا لیکن افسوس یہ ہے کہ ان کے قوم کے افراد اب اپنے اِس تاریخی ورثہ کو پڑھنے سے بھی قاصر ہیں :(
ماموں جب دوسری مرتبہ ترکی کے سفر پر گئے تو میں نے انہیں صرف اور صرفhttp://ur.wikipedia.org/wiki/اولو جامع اولو جامع (مسجد) دیکھنے کے لیے بروصہ جانے کا مشورہ دیا جہاں اپنے وقت کے خطاطی کے اعلٰی ترین نمونے بنائے گئے۔
اولو جامع کی تعمیر کے بعد تزئین و آرائش کے لیےhttp://ur.wikipedia.org/wiki/بایزید یلدرم بایزید یلدرم نے اپنے وقت کے تمام صف اول کے خطاطوں کی خدمات حاصل کی تھیں۔
 
Top