عثمانی خطاطوں نے اسلامی خطاطی کے فن کو عروج بخشا لیکن افسوس یہ ہے کہ ان کے قوم کے افراد اب اپنے اِس تاریخی ورثہ کو پڑھنے سے بھی قاصر ہیں
ماموں جب دوسری مرتبہ ترکی کے سفر پر گئے تو میں نے انہیں صرف اور صرفhttp://ur.wikipedia.org/wiki/اÙÙ٠جا٠عاولو جامع (مسجد) دیکھنے کے لیے بروصہ جانے کا مشورہ دیا جہاں اپنے وقت کے خطاطی کے اعلٰی ترین نمونے بنائے گئے۔
اولو جامع کی تعمیر کے بعد تزئین و آرائش کے لیےhttp://ur.wikipedia.org/wiki/Ø¨Ø§ÛØ²Ûد ÛÙØ¯Ø±Ù بایزید یلدرم نے اپنے وقت کے تمام صف اول کے خطاطوں کی خدمات حاصل کی تھیں۔