نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    تارا مسیح جلاد، بھٹو کو موت کے گھاٹ اتار کر خود زندہ جاوید ہو گیا۔ ح
  2. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    وہ تو مصروف ہونگی، مبارکبادیاں اور دعائیں سمیٹنے میں :d فی الحال تو میں حاضر ہوگیا ہوں۔ اب کوئی خفیہ
  3. محمد وارث

    غالب کے لطیفے

    مولانا صہبائی ایک روز کسی صحبت میں مولانا صہبائی کا ذکر آیا، مرزا نے کہا۔۔ "مولانا نے بھی کیا عجیب و غریب تخلص رکھا ہے، عمر بھر میں ایک چلو بھی نصیب نہیں ہوئی اور صہبائی تخلص رکھا ہے۔ سبحان اللہ، قربان جائیے اس اتقا کے اور صدقے جائیے اس تخلص کے۔"
  4. محمد وارث

    تبسم غزل - یہ کیا کہ اک جہاں کو کرو وقفِ اضطراب - صوفی تبسم

    یہ کیا کہ اک جہاں کو کرو وقفِ اضطراب یہ کیا کہ ایک دل کو شکیبا نہ کر سکو ایسا نہ ہو یہ درد بنے دردِ لا دوا ایسا نہ ہو کہ تم بھی مداوا نہ کر سکو شاید تمھیں بھی چین نہ آئے مرے بغیر شاید یہ بات تم بھی گوارا نہ کر سکو کیا جانے پھر ستم بھی میسر ہو یا نہ ہو کیا جانے یہ کرم بھی کرو یا نہ کر سکو...
  5. محمد وارث

    شعر جو ضرب المثل بنے

    داغ کا یہ شعر رنج کی جب گفتگو ہونے لگی آپ سے تم، تم سے تُو ہونے لگی
  6. محمد وارث

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    محترم جب "سوچیں" گے ہی نہیں‌ تو صحیح بات کیسے معلوم ہوگی؟ کیا لشکرِ شام میں صحابہ و تابعین نہیں تھے؟ کیا قرآن کو نیزوں پر اٹھانے والے، رضائے الٰہی پر عمل کر رہے تھے؟ کیا "خلافت" دنیوی غرض نہیں‌ تھی؟ تھوڑا سا تو سوچیے۔ امید ہے برا نہیں‌ مانیں گے۔
  7. محمد وارث

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    سبحان اللہ قادری صاحب۔ جزاک اللہ۔
  8. محمد وارث

    ادائے تو

    زبانِ ہارِ من ترکی و من ترکی نمی دانم :D
  9. محمد وارث

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    محب، نوٹ کریں، کل یہ بات میں‌ آپ سے عرض کر رہا تھا اور اب "مفتی اعظم" کی تائید آ گئی۔ قبلہ جمل تو بہت دور کی بات ہے کہ اس میں حضرت عائشہ اور عشرہ مبشرہ کے صحابی تھے یہاں تو صفین کے مقتولین کو بھی "شہید" کہا جا رہا ہے۔
  10. محمد وارث

    لال مسجد - اب کیا ہوگا

    لال مسجد اور اسکے ملحقہ مدارس پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی گورنمنٹ کا قبضہ مکمل ہو گیا ہے۔ اس قضیے میں کتنی قیمتی جانیں تلف ہوئیں، مستقلِ قریب میں شاید انکی صحیح تعداد ہمارے علم میں نہ آسکے۔ مرحوم عبدالرشید غازی نے فائنل آپریشن شروع ہونے سے چند دن پہلے کہا تھا کہ اگر انکو ہلاک کیا گیا تو اسلام...
  11. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ضمیر جعفری مشہور طنز و مزاح نگار، صحافی، مدیر، ٹی وی کمپیئر۔ نوکری پاکستان آرمی میں کی۔ ع
  12. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    دونوں جہان دے کے وہ سمجھے یہ خوش رہا یاں آ پڑی یہ شرم کہ تکرار کیا کریں غالب تکرار
  13. محمد وارث

    ادائے تو

    بہت اعلٰی نعت ہے شاکر صاحب، سبحان اللہ۔ اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین۔
  14. محمد وارث

    مرکز بھی تو محیط بھی تو دائرہ بھی تو

    بہت خوب شاکر صاحب، بہت اعلٰی نعت ہے، جزاک اللہ۔
  15. محمد وارث

    فریاد آذر کی غزل۔ محمد وارث کی فرمائش پر

    بہت شکریہ آپ کا، آپ نے اتنی جلدی فرمائش پوری کردی، نوازش آپکی۔ حسبِ توقع، بہت خوبصورت غزل ہے، سبھی شعر بہت اعلٰی ہیں۔ امید ہے دوسرے دوستوں کو بھی پسند آئے گی۔ ایک دفعہ پھر بہت شکریہ آپ کا۔
  16. محمد وارث

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    بہت شکریہ آپ کا اعجاز صاحب، واقعی بہت خوب غزل ہے۔ ٹ، یا ث سے شعر ڈھونڈ رہا ہوں، جیسے ہی ملا، عرض کردوں گا۔
  17. محمد وارث

    لال مسجد آپریشن شروع

    نیبیل صاحب، یہ بات آپ نے بہت خوب کہی، سبحان اللہ۔ اس موقع کیلیے شاید ظہور نظر نے کہا تھا۔ گلی گلی میں خون کے دھبے، ڈگر ڈگر پہ راکھ کے ڈھیر جشن منانے والے یارو، ایک نظر اس جانب بھی
  18. محمد وارث

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    بہت خوبصورت شعر ہے، لا جواب۔ قبلہ محترم، اس غزل کی ردیف بتا رہی ہے کہ بہت خوب غزل ہوگی، کیا آ؂پ یہ غزل پوسٹ کر سکتے ہیں۔ نوازش آپکی۔
  19. محمد وارث

    مبارکباد جویریہ کو مبارک باد !

    جی ہاں یہ شعر ہمارے دولہا بھائی صاحب کیلیے ہی تھا، بشرطیکہ آپ نے انہیں‌ سنا نہ دیا ہو۔ :D
Top