نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    مروان بن حکم خلافت بنو امیہ کی مروانی شاخ‌ کا بانی مبانی ک
  2. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    مروان بن حکم خلافت بنو امیہ کی مروانی شاخ‌ کا بانی مبانی
  3. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    شمشاد صاحب آپ شاید "نام" لکھنا چاہ رہے تھے، لیکن حضور یہ لفظ بھی خوب مزہ دے گیا۔ واہ واہ۔
  4. محمد وارث

    لال مسجد آپریشن شروع

    میرا یقینا مطلب لفظی بحث نہیں تھا، مصلح الدین، مزاح المومنین کے ضمن میں‌ عرض کرد یا تھا، وگرنہ جس طرف میرا اشارہ تھا وہ اب بھی ہے، آپ بھی اس پر اپنی رائے دیں کہ ایک ہی پوسٹ دو متضاد باتیں تھیں۔ یقینا یہ تضاد آپ بھی محسوس کریں گی۔
  5. محمد وارث

    لال مسجد آپریشن شروع

    وعلیکم السلام حَکَم بالفتح اول و دوم کے لغوی معنی ہیں، تصفیہ کرنے والا یا فیصلہ کرنے والا۔ اسلامی تاریخ میں یہ واقعہ، واقعہ حَکَم کے نام سے مشہور ہے۔ مہوش علی صاحبہ نے اس کا لفظی ترجمہ حُکم کیا تھا جو کہ ٹھیک نہیں‌ ہے۔ میں‌ انشاءاللہ آج رات کو اس حوالے آپ کی خدمت میں پیش کروں گا۔
  6. محمد وارث

    لال مسجد آپریشن شروع

    معذرت کے ساتھ مہوش علی صاحبہ، آپکی ان دونوں باتوں میں بھی تضاد ہے، ایک جگہ خوارج کو آپ نے صرف اور صرف سیاسی گروہ کہا اور وہیں پر انکو مصلح الدین کا خطاب بھی دے دیا۔
  7. محمد وارث

    لال مسجد آپریشن شروع

    شاید یہ مناسب فورم تو نہیں ہے اس موضوع کیلیے، لیکن تاریخی ریکارڈ کیلیے اتنا عرض کردوں کہ خوارج صریحا مذہبی بنیاد پر الگ ہوئے تھے کہ جب حضرت علی نے تحکیم کیلیے اپنی رضا مندی ظاہر کی تو اس وقت انہوں نے کہا تھا کہ لا حَکَم الاللہ کوئی فیصلہ کرنے والا نہیں ہے اللہ کے سوا، اور نعوذباللہ انکا کہنا...
  8. محمد وارث

    شعر جو ضرب المثل بنے

    انشا اللہ خان انشا کا یہ شعر اس زلف پہ پھبتی شبِ دیجور کی سوجھی اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی
  9. محمد وارث

    دو شاعر۔ دو غزلیں

    اچھا ہوں بیٹا، آپ کیسے ہو۔ میں بھی لگاؤں شتونگڑے ۔۔۔ :cool::mad:
  10. محمد وارث

    شعر جو ضرب المثل بنے

    شاہ نصیر کا یہ شعر خیالِ زلفِ دو تا میں نصیر پیٹا کر گیا ہے سانپ نکل اب لکیر پیٹا کر
  11. محمد وارث

    دو شاعر۔ دو غزلیں

    فیض احمد فیض اور احمد فراز کی دلچسپ غزلیں ایک ہی زمین میں پیشِ خدمت ہیں: بے دم ہوئے بیمار دوا کیوں نہیں دیتے تم اچھے مسیحا ہو شفا کیوں نہیں دیتے دردِ شبِ ہجراں کی جزا کیوں نہیں دیتے خونِ دلِ وحشی کا صلہ کیوں نہیں دیتے مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے منصف ہو تو اب حشر اٹھا کیوں...
  12. محمد وارث

    وفا پرست محب۔۔۔۔؟

    کہیں آہ بن کر لب پر ترا نام آ نہ جائے تجھے بے وفا کہوں میں وہ مقام آ نہ جائے
  13. محمد وارث

    آؤ بچو سنو کہانی

    آؤ بچو سنو کہانی ایک تھا راجہ ایک تھی رانی راجا بیٹھا بین بجائے رانی بیٹھی گانا گائے طوطا بیٹھا چونچ ہلائے نوکر لے کر حلوہ آیا طوطے کا بھی جی للچایا راجا بین بجاتا جائے نوکر شور مچاتا جائے طوطا حلوہ کھاتا جائے (شاعر نا معلوم)
  14. محمد وارث

    Porn Sites بلاک کرنے والا سافٹ ویر؟

    اگر آپ ایم۔ایس ایکسپلورر استعمال کر رہے ہیں تو اس طریقے سے فالو کریں۔ Tools > internet options > contents > settings اور وہاں پر جتنے آپشنز ہیں یا سیکس کا جو آپشن ہے اسکو سب سے نچلے لیول پر رکھیں اور اسے انیبل کر دیں، پاس ورڈ کے ساتھ۔ اب وہ یہ کرے گا کہ ہر ایسی سائٹ کو دکھانے سے پہلے یا...
  15. محمد وارث

    گپ شپ - صوفی تبسم

    گپ شپ بلی کو سمجھانے آئے چوہے کئی ہزار بلی نے اک بات نہ مانی روئے زار و زار سنو گپ شپ ، سنو گپ شپ ناؤ میں ندی ڈوب چلی ہاتھی کو چیونٹی نے پیٹا مینڈک شور مچائے اونٹ نے آ کر ڈھول بجایا مچھلی گانا گائے سنو گپ شپ ، سنو گپ شپ ناؤ میں ندی ڈوب چلی آدھی رات کو چاند اور سورج بادل کے گھر...
  16. محمد وارث

    ٹوٹ بٹوٹ - صوفی تبسم

    بہت شکریہ آپ کا۔
  17. محمد وارث

    غالب کے لطیفے

    عورتوں کی نماز ایک روز کسی سے کہنے لگے۔ "کیوں صاحب، ہم تو مرد ہیں، ہمارا نماز پڑھنا ٹھیک ہے، ہم نماز پڑھتے ہیں تو اسلیے کہ حوریں ملیں، غلمان ملیں، یہ عورتیں آخر کیوں نماز پڑھتی ہیں؟ انہیں کس کی تلاش ہے؟"۔
  18. محمد وارث

    غالب کے لطیفے

    ولایت مرزا نے شاہی دربار میں اپنی غزل سنائی اور جب مقطع پڑھا۔۔ یہ مسائلِ تصوف یہ ترا بیان غالب تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا تو بہادر شاہ بولا "بھئی ہم تو جب بھی ویسا نہ سمجھتے۔" مرزا نے کہا۔ "حضور تو اب بھی ایسا ہی سمجھتے ہیں، مگر یہ اس لئے ارشاد ہوا ہے کہ میں اپنی ولایت ہر...
Top