پیری مریدی کے خلاف بھلے ہی سہی، یہ بھی تو فرما گئے کہ تین کوس دور خسرو کی قبر پر کیوں گئے، میرے پچھواڑے کے پیپل کی پیپلیاں کھا لیتے تو چودہ طبق روشن ہو جاتے، اللہ اللہ، سبحان اللہ۔
یہ تو اب ہمارے پرنسپل صاحب ہی بتائیں گے کہ جرمانہ 1000 ہے یا 10000 کیونکہ اکثر شکایات پوسٹ کی جاتی ہیں کہ پوسٹ کے الفاظ کی حد 1000 کیوں ہے اور پرنسپل صاحبان کو وضاحت کرنے پڑتی ہے کہ یہ 10000 ہے۔