کیا کوئی جہادی بتانا پسند کرے گا، کہ جو فوجی ہلاک ہو رہے ہیں، کیا وہ کسی کے بیٹے نہیں ہیں، کیا وہ کسی کے بھائی نہیں ہیں، کیا ان کے بچے نہیں ہیں۔ لال مسجد کی اموات پر زار و قطار رونے والے، سنگ دل کیسے ہوگئے ہیں؟
ان کو مار کر کونسا "جہاد" رچایا جا رہا ہے، اور اگر یہ ہماری معلون حکومت کے عمل میں...