نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    گنج بخش قادری سترہویں صدی کے صوفی، مصنف، پنجابی و فارسی کے شاعر۔ مزار ضلع گجرات میں‌ ہے۔
  2. محمد وارث

    میری غزل - جلا ہوں عمر بھر سوزِ نہاں میں

    بہت شکریہ ظفری بھائی آپ کا۔ نوازش آپکی۔ میں بہت ممنون ہوں‌ آپ کا کہ آپ کو غزل اچھی لگی۔ آپ کی داد سے ہمت اور حوصلہ دونوں‌ ہی بڑیں ہیں، کہ ایک شاعر سے داد ملنا بہت بڑی خوش بختی ہے۔ خوش رہیئے۔ اور ایک دفعہ پھر بہت شکریہ۔
  3. محمد وارث

    میری غزل - جلا ہوں عمر بھر سوزِ نہاں میں

    بہت شکریہ جیہ آپ کا۔ یقین مانیے، شاعری میں میرے جیسے مبتدی کو ایک سخن فہم سے، اور بھی وہ جو غالب کا طرف دار ہو، داد مل جان ہفت اقلیم کی دولت ملنے سے کم نہیں‌ ہے۔ نوازش آپ کی۔
  4. محمد وارث

    میری غزل - جلا ہوں عمر بھر سوزِ نہاں میں

    محترم اراکینِ محفل، آپکی کی خدمت میں اپنی ایک غزل پیش کر رہا ہوں، امید ہے کہ اپنی قیمتی رائے سے نوازیں گے۔ نوازش۔ جلا ہوں عمر بھر سوزِ نہاں میں رہا ہوں مثلِ گل میں اس جہاں میں کہوں جس سے میں دل کی بات ساری تلاش اس کی ہے بحرِ ؓبیکراں میں لَہک اٹھتے ہیں سب ہی داغ پھر سے بہار اس دل...
  5. محمد وارث

    غالب کے لطیفے

    میاں مٹھو جاڑے کے موسم میں ایک دن طوطے کا پنجرا سامنے رکھا تھا، طوطا سردی کے سبب پروں میں منہ چھپائے بیٹھا تھا، مرزا نے دیکھا تو کہا ۔۔ "میاں مٹھو، نہ تمھارے جورو، نہ بچے، تم کس فکر میں یوں سر جھکائے بیٹھے ہو۔"
  6. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    طاہر الجزائری بیسویں صدی کے شروع کا لغت دان، ادیب، ماہر السنہ الشرقیہ، شام میں‌ تعلیم عام کرنے کا علمبردار یعنی شام کا سر سید۔ ر
  7. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    کس کے گھر جائے گا سیلابِ بلا میرے بعد:) جیہ
  8. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ضیاءالدین نخشبی مشہور صوفی، مصنف ۔ تعلق بدایوں سے تھا۔ صاحبِ سلک السلوک و طوطی نامہ وغیرہم۔
  9. محمد وارث

    شعر جو ضرب المثل بنے

    سلامت علی دبیر کا یہ شعر کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے رن ایک طرف، چرخِ کہن کانپ رہا ہے
  10. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق ہے مکّرر لبِ ساقی پہ صلا میرے بعد اب غالب کا طرف دار
  11. محمد وارث

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    غمِ جاناں :)
  12. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    حافظ شیرازی بے مثال فارسی شاعر ز
  13. محمد وارث

    منیر نیازی منیر نیازی دیاں مختصر پنجابی نظماں

    تہاڈی بڑی مہربانی جناب۔
  14. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    لالو پرشاد یادو بھارتی سیاست دان و
  15. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ڈیوڈ بون آسڑیلوی کرکٹر ن
  16. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    جی ابھی تک تو ہوں ع - ہر سانس یہ کہتی ہے ہم ہیں‌ تو خدا بھی ہے (اکبر الٰہ آبادی) ضبط صاحب یا قیصرانی صاحب
  17. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    چیخوف روسی ناول و افسانہ نگار ف
  18. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    سراج اورنگ آبادی اردو کے قدیم ترین شعراء میں سے۔ د
Top