نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کیا ہے تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے فیض صورت
  2. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    پشکن Pushkin انیسویں صدی کا روسی شاعر ن
  3. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    جسے نصیب ہو روزِ سیاہ میرا سا وہ شخص دن نہ کہے رات کو تو کیوں کر ہو غالب شخص
  4. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    عمر بھر دیکھا کیے مرنے کی راہ مر گیے پر دیکھیے دکھلائیں کیا غالب راہ
  5. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    طلیحہ اسدی مدعیِ نبوت، حضرت خالد بن ولید کے ہاتھوں شکست کھا کر تائب ہوا۔ ح
  6. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    عذاب یہ بھی کسی اور پر نہیں آیا کہ ایک عمر چلے اور گھر نہیں آیا افتخار عارف اگلا لفظ: گھر
  7. محمد وارث

    دو شاعر۔ دو غزلیں

    بہت شکریہ آپ کا
  8. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    چار موج اٹھتی ہے طوفانِ طرب سے ہر سو موجِ گل، موجِ شفق، موجِ صبا، موجِ شراب (غالب) اگلا لفظ: شراب
  9. محمد وارث

    گمشدہ حروف

    بہت خوب شمشاد صاحب، بالکل دیجیئے اگلا لفظ
  10. محمد وارث

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشنِ سالگرہ لائیو کوریج رپورٹ

    بہت خوب امن ایمان صاحبہ، بہت خاصے کی تحریر لکھی ہے آپ نے۔ خوبی اسکی یہ ہے کہ آپ نے چھوٹی سی چھوٹی تفصیل کا خیال رکھا ہے اور صحیح معنوں میں ایک آنکھوں‌ دیکھی تقریب کا نقشہ کھینچ کر رکھ دیا ہے۔ اس سے آپ کے تخیل کی بلند پروازی بھی کھلتی ہے اور انشا پردازی کی صلاحیت بھی۔ واقعات کا تسلسل ساری تحریر...
  11. محمد وارث

    گمشدہ حروف

    اگلا لفظ ہے خاص
  12. محمد وارث

    گمشدہ حروف

    یہ تو داماد جی ہو گئے، کیا واقعی یہی ہے؟
  13. محمد وارث

    احمد مشتاق مل ہی جائے گا کبھی، دل کو یقیں رہتا ہے

    آپکی پسندیدگی کیلیے شکریہ۔ واقعی بہت اچھا لکھا ہے احمد مشتاق نے۔
  14. محمد وارث

    گمشدہ حروف

    آپ کا ہی حق ہے لہذا آپ ہی لفظ دیں۔
  15. محمد وارث

    گمشدہ حروف

    پچھلے فورم پہ یہ ہوتا تھا کہ اگر آپ کی پوسٹ سے پہلے کوئی جواب آجاتا تھا تو پتہ چل جاتا تھا لیکن یہاں پر ابھی ایسا نہیں‌ دیکھا۔
  16. محمد وارث

    گمشدہ حروف

    میرے ذہن میں‌ تو محدود اور محبوب بھی آئے ہیں‌ لیکن یہ کوئی "مخصوص" لفظ لگ رہا ہے۔ :d
  17. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    زہاوی پچھلی صدی کا سب سے بڑا جدید عربی شاعر، جدید عربی شاعری کا مجدد کہلواتا ہے۔ تعلق عراق سے تھا۔
  18. محمد وارث

    گمشدہ حروف

    محلول ہوسکتا ہے کہ یہ غلط ہو، کیونکہ آپ نے خ سے لکھا ہے جب کہ یہ لفظ ح سے ہے، اب آپ ہی بتا سکتی ہیں‌ کہ یہ صحیح‌ ہے یا غلط۔
  19. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    لانگ فیلو امیریکن شاعر و
Top