نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    وارث شاہ بھائیاں باجھ نہ مجلساں سوہندیاں نیں۔۔۔ وارث شاہ

    بوہت شکریہ فرحت تہاڈا ایس خوبصورت کلام نوں ساڈے نال شیئر کرن لئی۔
  2. محمد وارث

    مطبوعاتِ مقتدرہ

    قبلہ عزت کیا پوچھتے ہیں، میں تو ان کو بھی سر آنکھوں پر بٹھاتا ہوں بشرطیکہ کوئے جاناں کے ہوں۔ ;)
  3. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی موسیقی میں خیال

    نظامی صاحب موسیقی کے متعلق مجھے کچھ زیادہ علم تو نہیں ہے کہ اس موضوع پر پڑھنے کو بہت کم ملتا ہے اور فن ابھی تک بھی سینہ بسینہ ہی چل رہا ہے (اور اسی وجہ سے شاید کم بھی ہوتا جا رہا ہے) اور اس کو صحیح طور پر سمجھنے کیلیئے اس کی کسی شناسا کی ملاقات بہت ضروری ہے۔ ہماری موسیقی میں سات سر ہیں جسے...
  4. محمد وارث

    چلو اِک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں - نوید ظفر کیانی

    حضور "مرہم پاشی" خوب کی آپ نے ;) ویسے وہاں یہی کچھ بلکہ اس سے بھی آگے کچھ کچھ ہو رہا ہے۔ :)
  5. محمد وارث

    مطبوعاتِ مقتدرہ

    دوزخ میں بھی "وہی" اشخاص آ گئے تو پھر قبلہ غالب کے (اور میرے بھی) سبھی خواب بکھر جائیں گے :) بہت شکریہ آپ کا ان معلومات کیلیئے اور روابط کیلیئے۔ میرے ساتھ ڈسکے کے کچھ احباب کام کرتے ہیں، میں انہیں "ڈس کے" کے کہتا ہوں تو ساتھ بتانا بھی پڑتا ہے "بھاگ گئے" محذوف ہے۔ :) آپ نے بہت اچھا کام...
  6. محمد وارث

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    رات کچھ ہمارے درمیان آنکھو مچولی نہیں ہوتی رہی۔ ;) اور آگ کی کیا پوچھتے ہیں قبلہ کہ "لگی ایسی کہ جو تھا جل گیا" :) واہ واہ خوب شعر کہا، سبحان اللہ۔ لگتا ہے کہ آپ سر بازار می رقصم کروا کے چھوڑیں گے:) حضور اس تصویر کا دوسرا رخ یہ بھی ہے کہ ہماری گردن ہر وقت جھکی ہی رہتی ہے، دل میں چھپا کر...
  7. محمد وارث

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    قبلہ چھپ کر بھی تو آپ کے ہی دل میں بیٹھے ہیں، میں بریک پر کیا گیا آپ "محفل" سے ہی چل دیئے۔ ;) اور کھویا چھٹی کے تصور میں نہیں حضور بلکہ اس قیامت کے سحر میں ہوں جو کچھ دیر پہلے آپ کے اور میرے دل پر مشترکہ گزری ہے۔ ;)
  8. محمد وارث

    چلو اِک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں - نوید ظفر کیانی

    واہ فرخ صاحب یہ آئیٹم کہاں سے ڈھونڈ نکالی، بہت شکریہ قبلہ شیئر کرنے کیلیئے۔
  9. محمد وارث

    کرن کرن سورج

    شکریہ نظامی صاحب شیئر کرنے کیلیئے، واصف صاحب کی سبھی تحریریں لا جواب ہیں
  10. محمد وارث

    آج کا شعر

    غالب چُھٹی شراب پر اب بھی کبھی کبھی پیتا ہوں روزِ ابر و شبِ ماہتاب میں
  11. محمد وارث

    نئے رستوں پہ چلنا چاہتا ہوں۔۔۔ فیضان عارف

    خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے بہت شکریہ آپ کا فرحت کیانی۔
  12. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    ساگر صاحب بہت شکریہ آپ کا، لیکن یقین مانیں اور یہ بات میں بغیر کسی کسرِ نفسی کے کہہ رہا ہوں کہ میں استاد بننے کے قابل نہیں ہوں۔ میں خود ابھی اس علم کا ایک طالب علم ہوں (اور عروض تو فقط ایک بنیاد ہے شاعری کی، ورنہ فنِ شعر و شاعری تو بحرِ بیکراں ہے)۔ تنگ کرنے کا کیا ہے صاحب، حاضر ہوں، یہ ہماری...
  13. محمد وارث

    شفیق الرحمان زنانہ اُردو خط و کتابت شوہر کو۔۔۔۔۔ شفیق الرحمٰن

    بہت شکریہ فرحت کیانی اس خوبصورت تحریر کیلیئے، شفیق الرحمان میرے بھی پسندیدہ مصنف رہے ہیں۔
  14. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بالکل صحیح ہے، لا جواب، خوشی اس بات کی ہوئی کہ آپ غور کر رہے ہیں، آپ کا یہ پیغام آپ کے ایڈٹ کرنے سے پہلے میں دیکھ چکا تھا :) لیکن اب آپ نے بالکل صحیح کہا اور اپنی غلطی کی نشاندہی بھی صحیح کی۔ یہ گرانے کا عمل 'اخفا' ہے۔ نہیں گرا سکتے، ماسوائے 'اور' کے جو 2 1 ہے لیکن اسے 'ار' بنا کر 2 بنا لیتے...
  15. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت شکریہ اعجاز صاحب، آپ جیسے استاد اور کہنہ مشق شاعر سے داد ملنا میرے لیئے بہت بڑا اعزاز ہے، نوازش آپکی محترم۔ کتاب لکھنا مجھ جیسے جاہل اور کاہل کیلیئے شاید سالوں کا پراجیکٹ ہو :) لیکن اگر کبھی کچھ لکھا گیا تو یقیناً اسے یہاں محفل پر ہی پیش کرونگا۔
  16. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    شمشاد بھائی خوش نصیبی یہ میری ہے کہ مجھے اردو محفل ملی، میں نے اور بھی بہت سے اردو فورم دیکھے ہیں لیکن جس قدر اچھے، سنجیدہ اور صاحبانِ علم و فضل اس محفل پر موجود ہیں وہ کہیں نہیں ہیں اور یہ بھی اردو محفل کا اعجاز ہے کہ جو یہاں آ جاتا ہے پھر وہ آئے بغیر رہ نہیں سکتا۔ :) دراصل جب سال، سوا سال...
  17. محمد وارث

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    شہر برآمدات سیالکوٹ علامہ اقبال فیض احمد فیض مولانا ظفر علی خان اسلم کمال (مصور و خطاط) اور یہ چاروں 'چیزیں' بھی سیالکوٹ سے دوسرے شہروں کو برآمد ہو گئیں۔
  18. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی موسیقی میں خیال

    ارے نہیں قیصرانی صاحب :) ویسے مہدی حسن کا کلاسیکی موسیقی کے ساتھ کوئی تعلق بھی نہیں ہے وہ تو گیت اور غزل کا گلوکار ہے اور کلاسیکی موسیقی کے استاد تو ٹھمری اور دادرا گانے کو بھی بچوں کا کام سمجھتے تھے کجا گیت اور غزل اور مہدی حسن کی تو میں نے آج تک کوئی ٹھمری بھی نہیں سنی۔ :) میرے پاس کبھی ایک...
  19. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    ساگر صاحب پہلے دوسری بات کا جواب، مروجہ دیوانِ غالب میں غزلیں ردیف کی الفبائی ترتیب سے ہی لکھی جاتی ہیں، لہذا مذکورہ غزل ن ردیف میں ہی ہے اور کیا خوبصورت غزل ہے جہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں خیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں واہ واہ واہ سبحان اللہ :) دو کام کریں، ایک تو یہ کہ غالب کی اس غزل کے...
  20. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی موسیقی میں خیال

    فرخ صاحب میں آپ کا انتہائی شکر گزار ہوں ان خوبصورت اور مفید معلومات کیلیئے، اور مجھے یقین ہے کہ آپ آئندہ بھی ادھر اپنی توجہ کرتے رہیں گے۔ خیال میں استھائی اور انترا والی بات اردو انسئیکلوپیڈیا میں سے دیکھ کر لکھی تھی بلکہ انہوں نے دھرپد کے چار حصے بیان کیئے ہیں، استھائی، انترا، سچائی اور...
Top