نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آج کا شعر

    پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں تیرے آنے کے زمانے آئے (فراز)
  2. محمد وارث

    ایک شعر

    اعجاز صاحب، مطلع سے زیادہ مجھے پہلا شعر بہت پسند آیا ہے ہے انتظار میں اک کوچ کے نقارے کے یہ فوج سرحدِ مژگاں پہ کیوں رکی ہوئی ہے بہت برجستہ ہے، اور اس خوبصورت تشبیہ کے ساتھ ساتھ فوج، سرحد، کوچ اور نقارے کی مراعات النظیر نے محاکات کا جادو جگا دیا ہے، واہ واہ واہ، سبحان اللہ۔
  3. محمد وارث

    ساحر صبحِ نو روز - ساحر لدھیانوی

    بہت شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیئے
  4. محمد وارث

    خواجہ حافظ شیرازی

    بہت شکریہ نظامی صاحب یہ تحریر شیئر کرنے کیلیئے
  5. محمد وارث

    تعارف پہچان کون؟

    اردو محفل پر خوش آمدید صابر علی صاحب
  6. محمد وارث

    امجد اسلام امجد تم سچے برحق سائیں! ۔۔امجد اسلام امجد

    بہت شکریہ فرحت کیانی خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیئے
  7. محمد وارث

    آج کا شعر

    خوش ہوتے ہیں پر وصل میں یوں مر نہیں جاتے آئی شبِ ہجراں کی تمنا مرے آگے (غالب)
  8. محمد وارث

    مبارکباد اردو محفل کے نئے رکن حافظ مظفر محسن کا تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید حافظ مظفر محسن صاحب
  9. محمد وارث

    اڑتی ہے جو گرد پاؤں کی ٹھوکر سے

    ارے فرخ صاحب، آپ نے تو غیب کی باتیں پوچھنی شروع کر دیں :)
  10. محمد وارث

    نفرت کی آگ لگائے ہوئے ہیں لوگ

    شکریہ شعیب صاحب یہ غزل شیئر کرنے کیلیئے، بہت خوب
  11. محمد وارث

    اڑتی ہے جو گرد پاؤں کی ٹھوکر سے

    دراصل میں یہ سمجھا کہ آپ نے جو واقعات لکھے ہیں وہ خواجہ محمد اسلام کی کتاب 'موت کا منظر' سے اقتباس ہیں۔
  12. محمد وارث

    اڑتی ہے جو گرد پاؤں کی ٹھوکر سے

    بہت شکریہ ڈاکٹر یونس رضا صاحب اس پوسٹ کیلیئے۔ کیا یہ آپ کی اپنی تحریر ہے؟ :eek:
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بعزمِ توبہ، سحر گفتم، استخارہ کُنَم بہارِ توبہ شکن می رسَد چہ چارہ کنم میں نے سحر سے کہا، اپنی توبہ کے ارادے سے استخارہ کروں گا۔ توبہ شکن بہار آ رہی ہے کیا تدبیر کروں؟ ز بادہ خوردنِ پنہا ملول شُد حافظ ببانگِ بربط و نے رازش آشکارہ کنم چھپ کر شراب پینے سے حافظ ملول ہو گیا ہے، بربط اور نَے کی...
  14. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    درست سمجھا اور کہا آپ نے۔ ایک درخواست یہ کہ الفِ وصل کے ساقط کرنے کو 'گرانا' کہنا چھوڑ دیں،'گرانا' اخفا سے متعلق ہے یہ ساقط کرنا ہے اور وہ بھی ایک مخصوص 'الف' کا، فرق آپ بخوبی سمجھتے ہیں۔ دوسرا یہ کہ یہ الفاظ کی فہرست نہیں ہے بلکہ ایک فارمولا یا کلیہ ہے جسکی تفصیل اوپر گزر چکی ہے، کچھ...
  15. محمد وارث

    فیض شرحِ فراق ، مدحِ لبِ مشکبو کریں - فیض

    آج تو آپ نے فیض کے کلام سے خوب فیض یاب کرایا ہمیں قبلہ۔ بہت شکریہ ایک اور انتہائی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے۔ لا جواب ۔۔۔۔
  16. محمد وارث

    ون ڈے سیریز

    شمشاد بھائی اب تیسرا فائنل ہونا ہی نہیں، کیونکہ فیصلہ تو ہو چکا۔
  17. محمد وارث

    اکبر کے نو رتنون جیسا

    اردو محفل پر خوش آمدید حافظ مظفر محسن صاحب۔ کچھ اپنا تعارف کروا دیں تعارف کے زمرے میں۔ اور امید ہے کہ آتے جاتے رہیں گے۔
  18. محمد وارث

    آج کا شعر

    کر رہا تھا غمِ جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے (فیض)
  19. محمد وارث

    فیض یہ جفائے غم کا چارہ ، وہ نَجات دل کا عالم - فیض

    بہت شکریہ فرخ صاحب اس شیئر کرنے کیلیئے۔ فیض کی خوبصورت ترین غزلوں میں سے ہے اور میری پسندیدہ ترین میں سے۔ نوازش قبلہ۔
Top