یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ یہاں واؤ معدولہ ہے، یہ وہ واؤ ہوتی ہے جسکی بولنے میں بالکل بھی آواز نہیں ہوتی، اور یہ فارسی الفاظ میں ہوتی ہے، دوسری بات یہ ہے کہ سبھی ایسے فارسی الفاظ جن میں خ کے بعد واؤ ہوتی ہے ان میں واؤ معدولہ نہیں ہوتی (فاتح صاحب کی پوسٹ پر غور کریں)۔ مشہور الفاظ جن میں واؤ معدولہ...