شکریہ اعجاز صاحب وضاحت کیلیئے، ایک دفعہ تو خوب سوچ میں ڈالا آپ نے۔ :)
آپ کی بات سے میں سو فیصدی متفق ہوں اور یہ جذباتیت کی بھی انتہا ہے، زمینی حقیقت یہ ہے کہ ہمیشہ کی طرح ایم کیو ایم سندھ اور مرکز دونوں جگہ حکومت میں شامل ہونے کی مضبوط پوزیشن میں ہے، اور کل جب ابھی نتائج آنے ہی شروع ہوئے تھے...