نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    میں‌ تم کو اپنے خیالوں میں ، کیا نہیں کہتا

    بہت خوب، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  2. محمد وارث

    ضرب الامثال

    صحیح 'مباش' ہے۔ اس کے متعلق ایک واقعہ یاد آ گیا کہ ایک شاعر کے ہاں ایک دوسرے شاعر مہمان ہوئے۔ میزبان شاعر نے انکی خوب خاطر مدارات کی لیکن سارا کام اپنے چھوٹے بھائی سے کروایا۔ چھوٹے بھائی کو مشقت اٹھاتے دیکھ کر مہمان شاعر نے کہا۔ جناب یہ تو وہی بات ہو گئی کہ 'سگ باش برادرِ خورد مباش'۔ چھوٹے...
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تلاش از محمد زھری ترجمہ ن م راشد تلاش از محمد زُھری باد، بادی سرد، بادِ شب ریشہ در گِل، شاخہ دُور از خاک شاخہ از ریشہ جدا ماندہ، شگوفہ بار ساقہ اما پوک ریشہ در گِل، در تلاشِ شیرہ ھای خاک شاخہ با گُل، پایہ ماہ میوہ ھای پاک ساقہ اما پوک و خشک آوند ما جدا از ھم، برای ھم، تلاشی بے ثمر داریم...
  4. محمد وارث

    آج کا شعر

    گستاخ بہت شمع سے پروانہ ہوا ہے موت آئی ہے، سر چڑھتا ہے، دیوانہ ہوا ہے (آتش)
  5. محمد وارث

    کوئی تو ترکِ مراسم پہ واسطہ رہ جائے

    بہت خوب ظفری بھائی، بہت اچھی غزل ہے اور خوب تلاش آپکی۔
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہ غیرِ دل ہمہ نقش و نگار بے معنی است ھمیں ورق کہ سیہ گشتہ مدعا اینجاست دل کے بغیر تمام نقش و نگار بے معنی ہیں، یہی ورق جو سیاہ ہو گیا ہے مدعا (بھی) تو یہیں ہے۔ ز کوئے عجز نظیری سرِ نیاز مکش ز ہر رہے کہ درآیند انتہا اینجاست نظیری، عجز کے کوچے سے اپنا سرِ نیاز مت اٹھا کہ جس راہ سے بھی آئیں...
  7. محمد وارث

    مبارکباد ثناء اللہ بھائی مشاق ہو گئے

    آپ کو بہت مبارک ہو ثناءاللہ صاحب
  8. محمد وارث

    مبارکباد نوید صادق کی اردو محفل پر پہلی سالگرہ

    نوید بھائی آپ کو مبارک ہو، لیکن آپ ہیں کدھر؟
  9. محمد وارث

    ایک تازہ غزل

    نعمان صاحب اس کیلیئے آپ کو 'کتاب' کی بجائے "کتب" کا مطالعہ کرنا پڑے گا۔ :) لیکن اس کا انہتائی آسان (یا انتہائی مشکل) حل یہ ہے کہ کسی استاد کے دامنِ فیض سے مستفید ہوا جائے۔ دراصل ہماری شاعری کے دو لوازمات ہیں ایک کا تعلق معروضی objective حقائق یا facts سے ہے یعنی اس میں دو جمع دو چار ہو سکتا ہے...
  10. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہ زمیں چو سجدہ کردم، ز زمیں ندا برآمد کہ مرا پلید کردی، ازیں سجدۂ ریائی (فخر الدین عراقی) جب میں نے سجدہ کیا تو زمیں سے صدا آئی کہ اس ریائی کے سجدے سے تُو نے مجھے ناپاک کر دیا ہے۔ اس شعر کا پرتو اقبال کے اس اردو شعر میں دیکھیئے لیکن اقبال نے دوسرا مصرع کہہ کر اس شعر میں ایک نئی جان ڈال دی...
  11. محمد وارث

    آج کا شعر

    ہے غیبِ غیب، جس کو سمجھتے ہیں ھم شُہُود ہیں خواب میں ہنوز، جو جاگے ہیں خواب میں (غالب)
  12. محمد وارث

    مجھے اک خواب دیکھنا ہے

    پپو جی میں تو اتنا جانتا ہوں کہ زندگی میں جس کی کبھی سی ڈی نہیں "پھسّی" یا تو وہ جھوٹ بولتا ہے یا اس کے پاس "سی ڈی" ہے ہی نہیں ;)
  13. محمد وارث

    سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری

    محب، یوسفی کی ایک بات یاد آ گئی کہ مذہب، عورت اور پیسہ کل وقتی کام ہیں اور مکمل توجہ مانگتے ہیں۔ :) بہرحال، سٹاک ایکسچینج اور شیئرز کی متعلق چند بنیادی باتیں اس تھریڈ پر پڑھی جا سکتی ہیں: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=7748 اور ایک مشورہ یہ کہ اگر آپ کا ارادہ شیئر کی خرید و...
  14. محمد وارث

    سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری

    سٹاک مارکیٹ میں دو طرح کا نفع ملتا ہے، ایک تو یہ کہ آپ کسی کمپنی کے حصص خرید لیں اور سال کے اختتام پر ان حصص پر کمپنی نفع دے، یہ نفع دینا بہرحال کمپنی پر فرض نہیں ہے بلکہ وہ اپنی پوزیشن اور پرفارمنس دیکھ کر دیتے ہیں اور نہیں بھی دیتے اور نہ ہی نفع کی شرح بینکوں کے نفع کی طرح فکسڈ یا متعین ہوتی...
  15. محمد وارث

    ایک تازہ غزل

    شکریہ نعمان صاحب، آپ کی غزل بحرِ ہزج مثمن سالم میں ہے اور اسکے افاعیل یا ارکان اعجاز صاحب نے آپ کو بتا دیئے۔ میں صرف نشاندہی ہی کر سکتا ہوں انکی تصیح یا آپ کی غزل پر اصلاح تو اساتذہ ہی دیں گے، اور یہاں محفل پر اعجاز صاحب سے بڑھ کر کون یہ کام کر سکتا ہے۔ مطلع کے پہلے مصرعے میں 'دریا' کا الف گر...
  16. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بُوئے گُل، نالۂ دل، دودِ چراغِ محفل ہر کہ از بزمِ تو برخاست، پریشاں برخاست (عبدالقادر بیدل) غالب نے کہا تھا کہ طرزِ بیدل میں ریختہ لکھنا اسد اللہ خاں قیامت ہے لیکن بیدل کے اس شعر کے ساتھ مرزا نے عجب ہی قیامت ڈھائی ہے کہ ہو بہو ترجمہ لکھ ڈالا، یعنی بوئے گل، نالۂ دل، دودِ چراغِ محفل جو تری...
  17. محمد وارث

    تری چاہت کا کچا رنگ

    بہت اچھی نظم ہے، بہت داد قبول کیجیئے۔
  18. محمد وارث

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    آپ کو اور آپ کی بیٹی کو بہت مبارک ہو شازیہ صاحبہ
  19. محمد وارث

    ہم نہ کہتے تھے کہ دستار میں سر ہوتا ہے ۔از صفدر ہمدانی۔القمر آن لائن

    بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب شیئر کرنے کیلیئے۔
Top