نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ایک غزل برائے اصلاح۔

    اردو محفل پر خوش آمدید ساگر صاحب۔ مجھے امید ہے کہ یہاں پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور ہمیں اور آپ کو ایک دوسرے سے سیکھنے سکھانے کا موقع ملتا رہے گا۔ شمشاد بھائی کی اعلٰی ظرفی ہے کہ انہوں نے میرا نام میں بھی لکھ دیا اعجاز صاحب کے نام کے ساتھ، حالانکہ بغیر کسی کسرِ نفسی کے کہہ سکتا ہوں کہ میں...
  2. محمد وارث

    شکیب جلالی گلے ملا نہ کبھی چاند ، بخت ایسا تھا

    شکریہ جناب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔ا
  3. محمد وارث

    مبارکباد شعیب خالق محسن کے عہدے پر

    آپ کو بہت مبارک ہو شعیب خالق صاحب
  4. محمد وارث

    طارق عزیز آدم۔۔۔ ۔۔ طارق عزیز

    بہت سوہنا کلام اے طارق عزیر ہوراں دا تے بہت شکریہ تہاڈا فرحت ساڈے نال شیئر کرن لئی۔
  5. محمد وارث

    طارق عزیز گناہ کیہ اے، ثواب کیہ اے - طارق عزیز

    پسند کرن لئی بہت شکریہ تہاڈا فرحت
  6. محمد وارث

    فرق بتائیں

    یہ کھیل مجھے بھی بچپن سے بہت پسند ہے اور اب بھی جب کہیں نظر آ جائے تو کوشش ضرور کرتا ہوں، شکریہ تعبیر صاحبہ اسے محفل پر پیش کرنے کیلیے۔
  7. محمد وارث

    دکھاں نال یارانہ لاکے غم دی چکی چوندے رے آں

    واہ جی واہ پپو جی، بوہت سوہنا نے من موہنا کلام پیش کیتا تساں، شکریہ تہاڈا تے نوازش تہاڈی۔
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فرخ صاحب خدا گواہ ہے میں نے سوچا ضرور تھا :) لیکن کچھ وجوہات بھی تھیں جنکی وجہ سے آپ کو مطلع نہ کر سکا۔ اور آپ کی یہی محبت اور عنایت تو ہے قبلہ جو سر نیاز خم کیے کھڑے ہیں۔ ایک شعر حافظ شیرازی کا آپ کی نذر حافظ مکن شکایت گر وصلِ یار خواہی زیں بیشتر بیاید بر ہجر احتمالے حافظ اگر وصلِ یار...
  9. محمد وارث

    کاغذ کے پھول دیکھ کر ہم بے یقیں رہے۔۔۔احمد ضیاء

    آپ کا شکریہ فرحت کیانی یہ غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  10. محمد وارث

    تعارف بارش

    خوش آمدید بارش
  11. محمد وارث

    آج کا شعر

    جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کہ رات دن بیٹھے رہیں تصوّرِ جاناں کیے ہوئے (غالب)
  12. محمد وارث

    امریکن سٹلائیٹ حقیت یا افسانہ

    اور ظفری بھائی ایک شعر فراز کا مجھے بھی یاد آیا :) بستیاں چاند ستاروں پہ بسانے والو کرۂ ارض پہ بجھتے چلے جاتے ہیں چراغ
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جی ہاں قبلہ بالکل خرید ڈالی، ابھی پچھلے جمعہ کو میں 'بیمار' ہو کر گیا تھا اردو بازار لاہور اور کافی شفا بخش دوائیں اٹھا لایا، اتفاق سے یہ بھی مل گئی تو خرید لی۔ اور مجھے پورا یقین تھا کہ آپ اسکو ضرور نوٹ کریں آخر کو راشد کے عاشق جو ٹھہرے۔ :)
  14. محمد وارث

    ایک تازہ غزل

    نعمان صاحب اس کو یوں سمجھیئے کہ ایک لفظ ہے 'دل' یہ د اور ل سے مل کر بنا ہے اور ایک مکمل لفظ ہے اس کو آپ کو 2 کہیئے اور ایک اور لفظ ہے 'سَبَب'، یہ سَ بَب ہے اب سَ کو 1 سمجھیئے اور بَب کو 2 جسطرح کہ دل تھا، اور پورے لفظ کی ترتیب ہوگی 1 2 ۔ اب ایک اور لفظ ہے 'شرم' یعنی 'شر' اور 'م' یعنی 'شر' 2 اور...
  15. محمد وارث

    ضرب الامثال

    ایک فارسی کہاوت ہے، گہے پشت بہ زین و گہے زین بہ پشت، یعنی کبھی کمر زین پر اور کبھی زین کمر پر :)
  16. محمد وارث

    امیر مینائی دن گنے جاتے تھے اس دن کے لیے - امیر مینائی

    اور میں منٹ گننے شروع کر دیتا ہونکہ کہ چھٹی میں کتنا وقت رہ گیا ہے :) میرا بھی دل للچانے لگا 'بخار' کیلیے، لیکن ابھی پچھلے ہی ہفتے 'بیمار' ہوا تھا چھٹی کیلیے ;) سلیمانی ٹوپی ظفری صاحب سے ادھار لی ہوئی ہے۔ :) خیر، وہ دراصل پچھلے دنوں واپڈا والوں نے ایسی برق پاشیاں کیں کہ لاگ آؤٹ ہونے کا...
  17. محمد وارث

    امیر مینائی دن گنے جاتے تھے اس دن کے لیے - امیر مینائی

    بہت شکریہ فاتح صاحب، اس غزل کیلیئے۔ فرخ صاحب نے جب شعر پوسٹ کیا تھا تو میں نے بھی اس 'کنفرم' کیا تھا :) بہرحال اب فرخ صاحب کا دن تو اچھا گزرے گا اور میرا انتہائی برا، کس کافر کا دل کرتا ہے کام کرنے کو ایسی غزلیں پڑھ کر اور وہ بھی سوموار کی منحوس صبح۔ :(
  18. محمد وارث

    ایک تازہ غزل

    شکریہ شگفتہ بہن۔ تفسیر صاحب کا کام میں نے دیکھا ہے اور کیا خوب کام ہے۔ میں دراصل آسان عروض پر کچھ لکھنا چاہ رہا ہوں لیکن ابھی صرف ذہن میں ہی خاکہ بنا پایا ہوں، انشاءاللہ، بشرطِ زندگی اور صحت کچھ لکھنے کی کوشش کرونگا۔
  19. محمد وارث

    تضمین بر کلام غالب

    فاتح صاحب آپ کی اس رائے کے بعد مجھے یقین ہو چلا ہے کہ یہ تضمین صبا اکبر آبادی کی ہے، انہوں نے فارسی رباعیات غالب کا منظوم اردو ترجمہ بھی کیا ہے اور اسی کتاب سے مجھے معلوم ہوا تھا کہ وہ مکمل دیوانِ غالب اردو کی تضمین کر رہے ہیں۔ میں بہت عرصے سے انکے اس کام کی تلاش میں ہوں لیکن افسوس :(
  20. محمد وارث

    چمکتے چاند ستارے ۔ فرزانہ نیناں

    بہت اچھی غزل ہے فرزانہ نیناں صاحبہ، بہت داد قبول کیجیئے۔
Top