واہ واہ واہ بہت خوبصورت غزل ہے سبحان اللہ، سبھی اشعار لا جواب ہیں ماشاءاللہ۔ بہت داد قبول کیجیئے۔
اگر آپ مندرجہ ذیل اشعار میں سے ٹائپو دور کر دیں تو اس غزل کا نکھار اور بڑھ جائے گا۔
بحر کی مناسبت سے 'تیرے' اور 'میرے' دونوں کو 'ترے' اور 'مرے' ہونا چاہیئے، اور 'طرع' اور 'اذل' طرح اور ازل...