عمار صاحب، راہِ فرار والی بات نہیں ہے، کچھ بدیہات ہوتی ہیں جن پر بحث ممکن نہیں ہوتی کہ 'جوابِ جاہلاں باشد خاموشی'۔ کیا آپ چاہ رہے ہیں یہاں پھر سے نئے سرے سے کچھ لوگوں کی 'اسلام رٹ' یا پھر 'ہٹ دھرمی' پر وہ بحثیں شروع کی جائیں جنکا نا کوئی فائدہ ہے اور نا حاصل، نہ وہ علمی ہیں نا تحقیقی، ماسوائے...