فریدون مشیری کی نظم 'معراج' مع ترجمہ
فریدون مشیری جدید فارسی شاعری کا ایک معتبر نام ہیں اور نوجوان ایرانی نسل میں انتہائی مقبول۔ کلاسیکی فارسی شاعری کے برعکس آپ کا تقریباً کل کلام آزاد نظموں پر مشتمل ہے۔ انکی ایک نظم پیش کر رہا ہوں جو مجھے بہت پسند آئی۔
انکا کلام اس ویب سائٹ پر ملاحظہ کیا جا...