نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آہ ! نفیس رقم

    انا للہ و انا الیہ راجعون ہ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائیں۔
  2. محمد وارث

    جان پہچان

    ہمارے پیارے عمار بھائی، کبھی تو ہوگی انکی 'وہ' والی شنوائی :)
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کششے کہ عشق دارد نہ گزاردت بدینساں بجنازہ گر نیائی بہ مزار خواہی آمد (امیر خسرو دہلوی) عشق میں جو کشش ہے وہ تجھے اسطرح زندگی بسر کرنے نہیں دے گی، تو اگر میرے جنازے پر نہیں آیا تو مزار پر ضرور آئے گا۔
  4. محمد وارث

    میں بابو گوپی ناتھ نہیں

    نظم ایک اچھوتے خیال پر تحریر کی گئی اس لئے بہت اچھی ہے اعجاز صاحب۔ منٹو، اقبال توصیفی صاحب اور آپ نے جس 'پیری فقیری' کی طرف اشارہ فرمایا ہے اسکا واقعی کوئی جواز نہیں ہے، منٹو کا تو یہ محبوب موضوع تھا اور باقاعدہ افسانے تحریر کئے اس انتہائی گھمبیر مسئلے پر۔
  5. محمد وارث

    آج کا شعر

    پاداشِ جرمِ عشق سے کب تک مفر بھلا مانا کہ تم رہا کیے دار و رسن سے دور (محمد علی جوہر)
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رباعی خواہی کہ ترا دولتِ ابرار رسَد مپسند کہ از تو بہ کس آزار رسَد از مرگ مَیَندیش و غمِ رزق مَخور کایں ھر دو بہ وقتِ خویش ناچار رسَد (شیخ ابو سعید ابو الخیر) اگر تُو چاہتا ہے کہ تجھے نیک لوگوں کی دولت مل جائے (تو پھر) نہ پسند کر کہ تجھ سے کسی کو آزار پہنچے، موت کی فکر نہ کر اور رزق کا غم مت...
  7. محمد وارث

    طارق عزیز گناہ کیہ اے، ثواب کیہ اے - طارق عزیز

    پسند کرن لئی بھائی فاتح تے بھائی شمشاد تہاڈا دوناں دا بہت شکریہ۔
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بحرفِ ناملائم زحمتِ دل ہا مشو بیدل کہ ہر جا جنسِ سنگی ہست، باشد دشمنِ مینا (عبدالقادر بیدل) بیدل، تلخ الفاظ (ناروا گفتگو) سے دلوں کو تکلیف مت دے، کہ جہاں کہیں بھی کوئی پتھر ہوتا ہے وہ شیشے کا دشمن ہی ہوتا ہے۔
  9. محمد وارث

    آج کا شعر

    محبّت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہے کوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا (بشیر بدر)
  10. محمد وارث

    طارق عزیز گناہ کیہ اے، ثواب کیہ اے - طارق عزیز

    گناہ کیہ اے، ثواب کیہ اے ایہہ فیصلے دا عذاب کیہ اے میں سوچناں واں چونہوں دِناں لئی ایہہ خواہشاں دا حباب کیہ اے جے حرف اوکھے میں پڑھ نئیں سکدا تے فیر جگ دی کتاب کیہ اے ایہہ سارے دھوکے یقین دے نے نئیں تے شاخ گلاب کیہ اے ایہہ ساری بستی عذاب وچ اے تے حکم عالی جناب کیہ اے (طارق عزیز ۔...
  11. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    واللہ کہ شہر بے تو مرا حبس می شوَد آوارگی و کوہ و بیابانم آرزوست (مولوی رومی) واللہ کہ تیرے بغیر شہر میرے لئے حبس (زنداں) بن گیا ہے، (اب) مجھے آوارگی اور دشت و بیابانوں کی آرزو ہے۔
  12. محمد وارث

    دور حیات آئے گا قاتل، قضا کے بعد - مولانا محمد علی جوہر

    لا جواب کلام ہے یہ، شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  13. محمد وارث

    دھماکے ہی دھماکے - بم دھماکے

    انا للہ و انا الیہ راجعون ہ
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رباعی سرمد تو حدیثِ کعبہ و دیر مَکُن در کوچۂ شک چو گمرہاں سیر مَکُن رو راہ روی ز شیطان آموز یک قبلہ گزیں و سجدۂ غیر مَکُن (سرمد شہید) سرمد تو کعبے اور بُتخانے کی باتیں مت کر، شک و شبہات کے کوچے میں گمراہوں کی طرح سیر مت کر، راہ پر چلنا شیطان سے سیکھ، ایک قبلہ پسند کر لے (پکڑ لے) اور غیر کو...
  15. محمد وارث

    آج کا شعر

    شیخ جی مُلّا کی باتیں چھوڑیئے کافر ہے وہ آیئے ہم آپ کچھ اسلام کی باتیں کریں (آنند نرائن مُلّا)
  16. محمد وارث

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    خوش آمدید ابنِ سعید صاحب، امید ہے محفل پر تشریف لاتے رہیں گے۔
  17. محمد وارث

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ مشتِ خاک، یہ صر صر، یہ وسعتِ افلاک کرم ہے یا کہ ستم، تیری لذّتِ ایجاد (اقبال)
  18. محمد وارث

    ای۔میل لسٹ

    پاکستان میں تو یہ کام ابھی شاید ابتدائی مراحل میں ہے لیکن ترقی یافتہ ملکوں میں تو الامان, spam یا junk ای میلز روزانہ کروڑوں کے حساب سے سافٹ ویئرز کی مدد سے بھیجی جاتی ہیں۔ ای میلز ایڈریسز کے باقاعدہ ڈیٹا بیس ہوتے ہیں جو کہ فروخت ہوتے ہیں۔ بس آپ کا اپنا ای میل ایڈریس کسی 'پاپولر' یا 'فری' سائٹ...
  19. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خاکِ ما خیزَد کہ سازَد آسمانے دیگرے ذرّۂ نا چیز و تعمیرِ بیابانے نگر (اقبال لاہوری) میری خاک اٹھتی ہے کہ وہ ایک دوسرا آسمان بنائے، ہے تو وہ نا چیز ذرہ (لیکن) بیابان کی تعمیر (تو ذرا) دیکھ ۔
  20. محمد وارث

    آج کا شعر

    مل ہی جائے گی کبھی منزلِ لیلٰی اقبال کوئی دن اور ابھی بادیہ پیمائی کر
Top