شکریہ محمود صاحب اور اعجاز صاحب،
نظامی صاحب اس بحر کو 'بحر متدارک مثمن مضاعف' کہتے ہیں، مضاعف کا مطلب دگنا کرنا یعنی اس بحر میں چار اراکین کو آٹھ کیا گیا ہے یعنی ایک مصرعے میں 'فاعلن' آٹھ بار ہے۔
اس سلسلے میں تھوڑی سی بحث پہلے بھی ہو چکی ہے، ربط دیکھیے گا۔