نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کیا کہیں یاد آنا ہو جس کوجہاں یاد آتا نہیں -------- سید انور جاوید ہاشمی

    لا جواب غزل ہے، شکریہ مغل صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  2. محمد وارث

    لیاقت علی عاصم کچھ دیکھنا محال اسے دیکھ کر ہوا --------- لیاقت علی عاصم

    لا جواب، بہت شکریہ مغل صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  3. محمد وارث

    امجد اسلام امجد درو دیوار میں ،مکان نہیں

    بہت شکریہ سارہ خان، امجد اسلام امجد کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  4. محمد وارث

    بشیر بدر غزل ۔ اچھا تمھارے شہر کا دستور ہو گیا۔ بشیر بدر

    لا جواب اور خوبصورت غزل ہے، بہت شکریہ احمد صاحب پوسٹ کرنے کیلیے!
  5. محمد وارث

    نعتیہ کلام میں تو تجھ تم تیرا کا متبادل

    آپ کو کوئی شک ہو تو کھا کر دیکھ لیں ;)
  6. محمد وارث

    شکیب جلالی غزل ۔ ساحل تمام اشکِ ندامت سے اٹ گیا ۔ شکیب جلالی

    بہت خوبصورت غزل ہے، بہت شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  7. محمد وارث

    تاسف دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  8. محمد وارث

    ابن انشا فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں

    میرے خیال میں ان کو فرحت کیانی سے ہی جواب چاہیئے حالانکہ میں پچھلے مراسلے میں اس کا جواب دے چکا ہوں، حیرت ہے سوال پر سوال داغے جا رہے ہیں اور پڑھتے تک نہیں!
  9. محمد وارث

    ابن انشا فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں

    وعلیکم السلام (فرحت کیانی صاحبہ کی طرف سے) :) یہ کارگزاری فرحت کی نہیں بلکہ اس خاکسار کی ہے۔ محفل کی پالیسی کے مطابق اگر ایک تھریڈ ایک سے زائد بار پوسٹ ہو تو ان کو یکجا کر دیا جاتا ہے اور صرف اسی کا تھریڈ رہ جاتا ہے جس نے سب سے پہلے تھریڈ شروع کیا ہے! اگر آپ تھریڈ کا مطالعہ کریں تو نوٹ کریں...
  10. محمد وارث

    زیک کا بک شیلف

    میرے خیال میں تو جاری رکھا بھی جائے تو کیا مضائقہ ہے (میں خود اپنی فہرست کے بارے میں بھی یہی سوچ رہا ہوں) :)
  11. محمد وارث

    احمد مشتاق وابستہ ہیں اس جہان سے ہم ۔۔۔۔۔ احمد مشتاق

    بہت خوبصورت اشعار ہیں، لا جواب غزل ہے، شکریہ نوید صاحب پوسٹ کرنے کیلیے!
  12. محمد وارث

    نعتیہ کلام میں تو تجھ تم تیرا کا متبادل

    نظامی صاحب، "زیادہ مؤدب" ہونے کا سوال تو اس وقت ہو جب یہ الفاظ مؤدبانہ نہ ہوں، اور اگر ان الفاظ میں ادب یا زیادہ ادب نہ ہوتا بلکہ اس کا شائبہ تک ہوتا تو عظیم نعت گو شعراء جدید و قدیم، اردو و فارسی، اور وہ شعراء کرام جنہوں نے ساری زندگی عشقِ رسول (ص) میں بسر کی، کبھی ان الفاظ کو استعمال نہ کرتے،...
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ایں قدر مستم کہ از چشمَم شراب آید بروں وز دِلِ پُر سوزنم دُودِ کباب آید بروں میں اس قدر مست ہوں کہ (اب) شراب آنکھوں سے بھی ٹپک رہی ہے، اور میرا دل (محبت کی) سوئیوں اور سلاخوں پر (کباب کی طرح) اٹکا ہوا ہے کہ اب اس کے جلنے کی بُو باہر آ رہی ہے! صبح دم تو رُخ نمودی، شُد نمازِ من قضا سجدہ کے باید...
  14. محمد وارث

    اردو رباعیات

    تازیست وہ محوِ نقشِ موہوم رہے جو طالبِ دوستانِ معصوم رہے اصحاب سے بات بات پر جو بگڑے صحبت کی وہ برکتوں سے محروم رہے (مولانا الطاف حسین حالی)
  15. محمد وارث

    نظم - سودا - فاخرہ بتول

    شکریہ اعجاز صاحب، میں اس بات کا بھی اضافہ کردونگا!
  16. محمد وارث

    مستند ہو گئی، معتبر ہو گئی - لطیف آفاقی

    شکریہ خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے اور اردو محفل پر خوش آمدید literature
  17. محمد وارث

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی بحر اور رباعی کی بحر لا حول و لا قوۃ الا باللہ

    نظامی صاحب، یہ رباعیاں مرزا یاس یگانہ چنگیزی نے عروض پر اپنی شاہکار کتاب 'چراغِ سخن' میں لکھی ہیں۔ انشاءاللہ، کچھ فرصت ملتی ہے تو میں ان کو یہاں لکھ دونگا!
  18. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    کم ہونگے اس بساط پہ ہم جیسے بدقماش جو چال ہم چلے سو نہایت بُری چلے (ذوق)
  19. محمد وارث

    حبیب جالب دستور از حبیب جالب

    بہت شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  20. محمد وارث

    ایک غزل پیش خدمت ہے

    لا حول و لا قوۃ۔۔۔۔۔۔۔۔ حد ہو گئی خرم صاحب، بحر خفیف کوئی سال ہو گیا شروع کیے ہوئے :) اسکے اراکین ہیں فاعلاتن مفاعلن فعلن
Top