اعجاز صاحب، "نوائے زیست" نے یہ مضمون ہفت روزہ "ہم شہری" کے اس ربط سے لیا ہے!
افسوس کا مقام یہ کہ، نہ تو ہم شہری والوں نے، نہ مصنف وجاہت مسعود نے اور نہ نوائے زیست نے یہ دیکھا کہ لکھا کیا ہے، چاکیواڑہ کو عنوان اور سرخی دونوں میں "جاکیواڈہ" لکھ دیا ہے۔ (میں نے محفل پر تصحیح کر دی ہے)!
خالد...