نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    داغ کعبے کی ہے ہوس کبھی کوئے بتاں کی ہے - داغ دہلوی

    بہت خوبصورت غزل ہے، لاجواب! شکریہ فرخ صاحب!
  2. محمد وارث

    طرحی مشاعرہ ۔۔۔ دبستانِ بیاض۔۔۔ نومبر 2008ء

    لا جواب، بہت شکریہ نوید صاحب، سبھی غزلیں بہت اچھی ہیں!
  3. محمد وارث

    فورم کا موڈ

    میرا موڈ آج خراب ہے، ووٹ دے آیا ہوں لیکن افسوس کہ محفل کے موڈ پر کوئی خاص فرق نہیں پڑا :(
  4. محمد وارث

    پہلے سا سلسلہ نہیں باقی

    شکریہ راجا صاحب، میں نے دونوں پیغامات متعلقہ موضوعات میں بھیج دیئے ہیں اور آپ نے اعجاز صاحب کے جو پیغامات کاپی کیے تھے وہ بھی حذف کر دیئے ہیں!
  5. محمد وارث

    اردو ویب نیوز لیٹر

    جی بعد میں دیکھ لی تھی! اور پلیز یہ تانک جھانک کی عادت اچھی نہیں ہے چاہے (پرایا) گوگل ہو یا (اپنا) گریبان :)
  6. محمد وارث

    اردو ویب نیوز لیٹر

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دیں برادرم! بہت اچھا نیوز لیٹر ہے اور اردو جریدے کے اجراء کے بارے میں پڑھ کر بہت خوشی ہوئی (مگر یہ شروع کب ہوگا اس مراسلے کی تاریخ میں نے بعد میں دیکھی) :)
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خُسرو از تو پناہ می جویَد ایں پناہِ من و پناہِ ہمہ (امیر خسرو دھلوی) (اے مالکِ کُل) خسرو تجھ ہی سے پناہ چاہتا ہے، یہی (تُو ہی) میری پناہ ہے اور (تو ہی) سب کی!
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری اے تیر غمت را دلِ عشاق نشانہ --- ہلالی اَستر آبادی

    جیسے کہ عرض کر چکا ہوں کہ فارسی میں درک نہیں ہے فقط شد بد ہے سو اسی سے کام چلاتا ہوں اگر ترجمے میں کوئی خامی یا غلطی ہو تو پیشگی معذرت خواہ ہوں! از حسن تو افتادہ چہ شورے بہ زمانہ عالَم ہمہ جویائے تو اے دُرِ یگانہ ہر کس ز تو دارد بہ لبِ خویش فسانہ اے تیر غمت را دلِ عشاق نشانہ خلقے بتو مشغول و تو...
  9. محمد وارث

    تعارف سلام علیکم**

    خوش آمدید منیر صاحب!
  10. محمد وارث

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    جی، گورکن یہ مقدس کام بھی سر انجام دیتے ہیں ;)
  11. محمد وارث

    پھر وہی ضد کہ ہر اک بات بتانے لگ جائیں ۔۔۔۔۔ نوید صادق

    "کڑی آرا" تو بھائی میں نے جانتا، ہاں اچھے اشعار کی تعریف ضرور کرتا ہوں، سو بہت داد قبول کیجیئے! سبھی اشعار لا جواب ہیں، مقطع بھی انتہائی خوبصورت ہے! لا جواب!
  12. محمد وارث

    فارسی شاعری اے تیر غمت را دلِ عشاق نشانہ --- ہلالی اَستر آبادی

    بھئی یہاں سے آگے میرے پر جلنے شروع ہو جاتے ہیں کہ قیافے اور قافیے سے ہی کام نکالتا ہوں :) بہرحال ابھی گھر جا رہا ہوں، انشاءاللہ آج رات کو کوشش کرونگا!
  13. محمد وارث

    لائبریری ٹیم میں شمولیت کا طریقہ!

    شکریہ نبیل! اپنا نام فہرست میں نہ دیکھ کر ایک بار تو ہوش اڑ گئے تھے لیکن صد شکر کہ میں لائبریری میں پوسٹ کر سکتا ہوں :)
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری اے تیر غمت را دلِ عشاق نشانہ --- ہلالی اَستر آبادی

    بہت خوبصورت تضمین کہی ہے سید صاحب نے!
  15. محمد وارث

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    اور پھر یہ بھی دیکھنا کہ اسی گڑھے میں سے مردہ کفن پھاڑ کر ایسے بولتا ہے ;)
  16. محمد وارث

    وسوسے جب بھی مرے د ل کو ڈرانے لگ جائیں ---------- اختر عبدالرزاق

    شکریہ مغل صاحب، خوبصورت غزل شریکِ محفل کرنے کیلیے!
  17. محمد وارث

    داغ ناروا کہیے ناسزا کہیے - داغ دہلوی

    لا جواب، کیا خوبصورت غزل ہے! شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیے، میں نے بھی مکمل غزل پہلی بار پڑھی ہے، پہلے تو فقط سن ہی رکھی تھی، نوازش!
  18. محمد وارث

    کیا آپ گلابی ہونا چاہتے ہیں؟

    بھئی یہ گلابی رنگ مجھے بھی بہت پسند آیا ہے، سوچ رہا ہوں کہ "ہرا" چھوڑ کر "گلابی" ہو جاؤں :)
Top