نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری تعالی اللہ چہ زیبا بر سرِ محفل نشستستش --- سید نصیر الدین نصیر

    بالکل صحیح لکھا ہے! پہلے میں یہی سمجھا تھا لیکن پھر خیال کیا کہ شاید ٹائپو ہے۔ دراصل الفاظ یعنی نشست یا مست کے بعد جو ملحقہ حروف ہیں وہ 'است ش' ہیں، ش بمعنی 'اسکا' اور 'است' بمنعی 'ہے یعنی 'نشستستش'، اسکی نشست ہے و علی ہذا القیاس۔ است کا مخفف 'ست' بھی بلا تکلف استعمال ہوتا ہے، لیکن اگر اسے...
  2. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    تیری وفا سے کیا ہو تلافی کہ دھر میں تیرے سوا بھی ہم پہ بہت سے ستم ہوئے (غالب)
  3. محمد وارث

    اردو ہے جس کا نام

    ج سے جہاد اور ح سے حبشی والا تو میں بھی پہلی دفع سن رہا ہوں، وگرنہ ساری عمر تو ج جہاز (پڑھنے) اور ح حقہ (پینے) میں گزری ہے، زیک آپ کوئی اچھا سا قاعدہ خریدیں :)
  4. محمد وارث

    شک

    بہت خوبصورت اشعار ہیں فیصل صاحب، لا جواب بنائے ع۔۔مر میں گ۔۔ر اع۔۔ت۔۔ب۔۔ار ہ۔۔ی کم ہو شکستگی ہے م۔۔ق۔۔در تمہیں ب۔۔ت۔۔ا دی۔۔ں ہم واہ واہ سبحان اللہ! فقط آخری شعر کا پہلا مصرع تھوڑا سا وزن کو تنگ کر رہا ہے وگرنہ لا جواب کلام ہے!
  5. محمد وارث

    ہماری تک بندیاں

    یعنی کہ اچھا مال چھپا کے رکھا ہوا تھا :) بہت اچھا شعر ہے یہ بھی، لا جواب!
  6. محمد وارث

    ایک غزل پیش خدمت ہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ افسوس ہوا سلیمان صاحب آپ کے دادا جان کی وفات کے بارے میں جان کر، اللہ تعالٰی ان کو جنت الفردوس میں جگہ دیں، اور آپ کو اور دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالٰمین۔ میں نے تو اپنے دادا جان نہیں دیکھے اور نہ میرے بچوں نے اپنے دادا کو دیکھا ہے لیکن...
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری تعالی اللہ چہ زیبا بر سرِ محفل نشستستش --- سید نصیر الدین نصیر

    شکریہ نظامی صاحب لا جواب کلام شیئر کرنے کیلیے! ایک گزارش یہ کہ آخری لفظ میں جمع کے نشان کی بجائے 'الف" ہوگا اگر اس کو درست کر سکیں تو نوازش!
  8. محمد وارث

    انگریزی وکیپیڈیا کا مشینی ترجمہ

    اگر ایسا کوئی پرفیکٹ یا اس کے نزدیک ترین کوئی پروگرام یا سائٹ بن جائے تو اردو دنیا پر ایک ایسا عظیم احسان ہوگا جسکی نظیر ڈھونڈنی مشکل ہو جائے گی! صرف وکیپیڈیا ہی کیوں؟ اسطرح پروچیکٹ گیٹن برگ کی ہزاروں کتابیں اردو میں ترجمہ نہ ہو سکیں گی کیا؟ اور لاتعداد ایسی دوسری ویب سائٹس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  9. محمد وارث

    غزل اور اس کی بحر

    نعمان اس کے ساتھ ساتھ ایک اچھی اردو لغت ضرور خریدیں، جس میں الفاظ پر یا کم از کم مشکل الفاظ پر اعراب ہوں مثلاً علمی اردو لغت از وارث سرہندی، کافی وضاحت ہو جاتی ہے کسی لغت کو دیکھنے سے! یا اگر پہلے ہی سے آپ کے پاس لغت موجود ہے تو جہاں پر بھی اٹکیں لغت ضرور دیکھیں اور اس سے گاہے گاہے "کھیلتے"...
  10. محمد وارث

    دھیان میں گم

    تو اقبال پر کفر کے کونسے کم فتوے لگے ہیں :)
  11. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    پدَرَم روضۂ رضواں بہ دو گندم بفروخت ناخلف باشم اگر من بہ جوئے نفروشم (حافظ شیرازی) میرے باپ نے جنت گندم کے دو دانوں کے عوض فروخت کر دی، میں نا خلف ہوں اگر ایک جو میں نہ بیچوں! یہ شعر اس طرح بھی ملتا ہے پدَرَم روضۂ رضواں بہ دو گندم بفروخت من چرا ملکِ جہاں را بہ جوئے نفروشم میرے باپ نے جنت...
  12. محمد وارث

    غزل اور اس کی بحر

    نعمان یہ وہی بحر ہے جس میں آج کل آپ اپنی غزل مکمل کرنے کی فکر میں غلطاں ہیں، اور اگر میں غلطی نہیں کر رہا تو آپ نے ان اشعار کو "ٹیسٹ کیس" بنایا ہے کہ آپ نے صحیح بحر پکڑی ہے یا نہیں، خرم کی طرح، فرق صرف اتنا ہے کہ وہ ایس ایم ایس کر کے "ٹیسٹ" کرتے ہیں :) بحر مجتث، جو ان اشعار کی بحر ہے، پر اس...
  13. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    کوئی دن گر زندگانی اور ہے اپنے جی میں ہم نے ٹھانی اور ہے (غالب)
  14. محمد وارث

    درد تہمتِ چند اپنے ذمّے دھر چلے ۔ میر درد

    اس فرشتوں والی تمثیل میں یہ رہ گیا تھا "تو خدا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔" :) دیکھ لیا ہے حضور، "تہمتِ چند" ہی صحیح ہے!
  15. محمد وارث

    درد تہمتِ چند اپنے ذمّے دھر چلے ۔ میر درد

    بھائی میں تو اسے آج تک 'تہمتیں' ہی سمجھتا رہا لیکن آپ کے سامنے کون کافر زبان کھول سکتا ہے :) بہرحال دیوانِ درد (جیبی :) ) اور نقوش غزل نمبر میں آج رات دیکھونگا!
  16. محمد وارث

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    کرکٹ: جنون سے سکون تک :)
  17. محمد وارث

    درد تہمتِ چند اپنے ذمّے دھر چلے ۔ میر درد

    بہت شکریہ فرخ صاحب سدا بہار غزل شیئر کرنے کیلیے!
  18. محمد وارث

    انور شعور میری قسمت کہ وہ اب ہیں میرے غمخواروں میں ،انور شعور

    شکریہ خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  19. محمد وارث

    ہماری تک بندیاں

    بھئی شعر میں محل تو جمع کے صیغے کا ہی ہے لہذا اسطرح تو درست ہے، یہ مگر دوسری بات ہے کہ قافیہ 'مل' مجھے اچھا نہیں لگا۔ :)
  20. محمد وارث

    دھیان میں گم

    سبحان اللہ، لاجواب بہت شکریہ اعجاز صاحب شیئر کرنے کیلیے!
Top